"باب عالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملفتصویر:Bab-i Ali.jpg|تصغیر|باب عالی عثمانی دور میں]]
[[ملفتصویر:DSC04009 Istanbul - La Sublime Porta - Foto G. Dall'Orto 25-5-2006.jpg|تصغیر|باب عالی موجودہ دور میں]]
 
'''باب عالی''' (Sublime Porte) یا (Ottoman Porte) یا (High Porte) (عثمانی ترکی: باب عالی) [[سلطنت عثمانیہ]] کی مرکزی حکومت کا ایک [[مجاز]] دفتر ہے۔ اسکا نام اسکے بلند دروازے جہاں اندورنی عمارتوں تک رسائی ملتی ہے کی وجہ سے ہے۔ آج ان عمارتوں میں استنبول کے گورنر کا دفتر واقع ہے۔