"خروج: خدایان اور بادشاہان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائیت ← مسیحیت
سطر 110:
=== مسلم ردعمل اور پابندی ===
دین اسلام میں موسیٰ عہ کو اولوالعزم نبی اور رسول کا درجہ حاصل ہے۔ برطانیہ کے نشریاتی ادارے نے خبر دی کہ اگرچہ [[مراکش]] کے سرکاری ادروں نے فلم کی نمائش کیلئے مثبت اشارہ دیاہے لیکن عین فلم کی افتتاحی تقریب سے ایک یوم قبل مراکش نے فلم کی نمائش پر پابندی عائد کردی۔تاہم 2015کے اوائل میں مراکش کے اداروں نے فلم کے مکالموں میں تھوڑی ترمیم و تبدیلی کے بعد فلم کو نمائش کی اجازت دے دی۔
[[متحدہ عرب امارات]] میں بھی اس فلم کی نمائش پر پابندی لگادی گئی، مجاز افسروں کا کہنا تھا کہ اس فلم میں بہت سی چیزیں ایسی ہیں جو ناصرف اسلام کے مطابق نہیں بلکہ وہ عیسائیتمسیحیت اور یہیودیت سے بھی مطابقت نہیں رکھتیں، فلم کا معاملہ زیر غور ہے۔
[[کویت]] میں بھی فلم پابندی کا شکار ہوئی۔
== حوالہ جات ==