"سان مارینو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی
سطر 57:
}}
 
'''سان مارینو''' (San Marino) [[یورپ]] کا تیسرا سب سے چھوٹا ملک ہے۔ یہ جنوبی [[یورپ]] میں واقع ہے اور چاروں طرف سے [[اطالیہ|اٹلی]] ميں گھرا ہوا ہے۔ سان مارینو [[دُنیا|دنیا]] کی قدیم ترین جمہوریہ ہے۔ اسے 301ء میں مارینوس ایک عیسائیمسیحی مستری نے قائم کیا جو رومن شہنشاہ ڈائوکلیٹن کے ظلم سے بچ کر اس جگہ آیا تھا۔
 
[[ملف:Flag_of_San_Marino.svg|thumb|left|جھنڈا]]