"یعقوب (اسلام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{یہود اور یہودیت}}
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی
سطر 26:
 
{{اسلامی انبیاء}}
'''حضرت یعقوب علیہم السلام ''' کا لقب '''اسرائیل''' ہے۔ اس کا معنی ہے عبداللہ۔ اللہ کا بندہ۔<ref>تفسیر ضیاء القرآن پیر کرم شاہ [[سورۃ البقرہ]]:آیت45</ref> حضرت یعقوب کو [[مسلمان]]، یہودی اور عیسائیمسیحی [[نبی]] مانتے ہیں۔ '''آپ حضرت [[اسحاق علیہ السلام]] کے بیٹے اور حضرت [[ابراہیم علیہ السلام]] کے پوتے تھے۔ حضرت [[یوسف علیہ السلام]] آپ ہی کے بیٹے تھے'''۔آپ کا ذکر عہد نامہ قدیم میں ایک سو ستر سے زاہد بار<ref>کلید الکتاب، صفحہ 1675، دسویں اشاعت، مسیحی اشاعت خانہ، لاہور</ref> اور '''قرآن میں نام کے ساتھ دس سورتوں میں سولہ بار آیا ہے۔'''<ref>اطلس القرآن (اردو ترجمہ)،شوقی ابو الخلیل، صفحہ 108، دارالسلام لاہور</ref>
 
==نسل==
سطر 64:
 
{{یہود اور یہودیت}}
 
[[زمرہ:اسلام میں بائبل کی شخصیات]]
[[زمرہ:اسلام میں انبیاء و رسل]]