"دولت موحدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی (5)
سطر 20:
<small>مکمل مضمون کےلئے [[عبدالمومن]]</small>
 
عبدالمومن کے زمانے میں موحدین نے بڑی قوت حاصل کی انہوں نے 1147ء میں [[مراکش]] پر قبضہ کرکے مرابطین کی حکومت کا خاتمہ کردیا۔ اس کے بعد عبدالمومن نے ایک فوج اندلس بھیجی جس نے مرابطین کی حکومت وہاں سے بھی ختم کردی۔ اب عبدالمومن نے مشرق کا رخ کیا اور طرابلس تک اپنی سلطنت کو وسعت دے دی۔ اس زمانے میں [[طرابلس، لیبیا|طرابلس]]، [[تیونس]] اور [[مہدیہ]] (جو اس وقت افریقیا کہلاتا تھا) پر [[نارمن]] عیسائیمسیحی قوم قابض تھی۔ لیکن جس طرح مشرق میں [[نور الدین زنگی]] اور [[صلاح الدین ایوبی]] نے مسیحی حکومت کا خاتمہ کیا اسی طرح عبدالمومن نے تیونس اور طرابلس فتح کرکے مغرب میں عیسائیمسیحی اقتدار کا خاتمہ کردیا۔ مرابطین اور موحدین کی لڑائیوں کے زمانے میں اندلس میں مسیحی پھر زور پکڑ گئے تھے۔ عبدالمومن نے اندلس میں بھی ان کی پیش قدمی روکی۔
 
عبدالمومن نور الدین زنگی کا ہمعصر تھا اور اس کا مسلمانوں پر اتنا ہی احسان ہے جتنا نور الدین اور اس کے جانشین صلاح الدین کا ہے۔ عبدالمومن نے جتنی وسیع حکومت قائم کی اتنی بڑی حکومت شمالی افریقہ کے کسی مسلمان نے اب تک قائم نہیں کی تھی اور نہ اس کے بعد پھر اتنی بڑی حکومت قائم ہوئی۔
سطر 33:
مکمل مضمون کے لیے [[ابو یوسف یعقوب المنصور]]
 
موحدین میں سب سے مشہور حکمران یوسف کا بیٹا یعقوب المنصور تھا۔ یعقوب کو سب سے زیادہ شہرت اس فتح کی وجہ سے ملی جو اس نے شمالی اندلس کے عیسائیمسیحی حکمران الفانسو پر [[جنگ ارک]] میں حاصل کی۔
 
یعقوب کی زندگی عام بادشاہوں کی طرح نہیں تھی بلکہ وہ سادہ زندگی گذارتا، معمولی کپڑے پہنچا، پانچوں وقت کی نماز عام مسلمانوں کے ساتھ مسجد میں ادا کرتا تھا۔ وہ ایک انصاف پسند حکمران تھا۔
سطر 47:
== دور زوال کے حکمران ==
 
یعقوب کے بعد اس کا بیٹا [[محمد الناصر]] تخت پر بیٹھا۔ اس کا عہد بھی بڑی خوشحالی کا زمانہ تھا لیکن اس کو 609ھ میں اندلس میں [[معرکہ العقاب]] میں عیسائیوںمسیحیوں کے مقابلے میں ایسی شکست ہوئی کہ موحدین کا زور ٹوٹ گیا۔ اگلے سال الناصر کا انتقال ہوگیا اور اس کے بعد موحدین کا زوال شروع ہوگیا۔ 1237ء میں [[بلنسیہ]] میں اور 1248ء میں [[اشبیلیہ]] پر عیسائیوںمسیحیوں کا قبضہ ہوگیا۔ اندلس کا بڑا حصہ مسلمانوں کے ہاتھوں سے نکل گیا۔ خود مراکش میں 667ھ میں خاندان [[بنو مرین]] نے موحدین کی حکومت کا خاتمہ کردیا۔
 
== خلفائے موحدین ==
سطر 76:
 
{{تاریخ اسلام}}
 
[[زمرہ:افریقا کے سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:افریقیہ]]
سطر 88 ⟵ 89:
[[زمرہ:تاریخ تونس]]
[[زمرہ:بربر شخصیات]]
 
[[زمرہ:سابقہ سلطنتیں]]
[[زمرہ:تاریخ الجزائر]]