"کابل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی
سطر 121:
شہر کے ثقافتی مراکز میں افغان قومی عجائب گھر، [[ظہیر الدین محمد بابر|بابر]] کا مزار، [[نادر شاہ]] کا مزار، تیسری افغان جنگ کے بعد 1919ء میں تعمیر کیا جانے والا مینار استقلال، [[تیمور شاہ]] کا مزار اور 1893ء میں قائم ہونے والی عید گاہ مسجد شامل ہیں۔ 1879ء میں برطانوی جارحیت کے دوران تباہ ہونے والا [[قلعہ بالاحصار]] اب عسکری کالج میں تبدیل کردیا گیا ہے ۔
 
دیگر دلچسپ مقامات میں کابل شہر کا مرکز شامل ہے جہاں افغانستان کا پہلا شاپنگ مال قائم ہے، [[وزیر اکبر خان]] کا علاقہ، کابل چڑیا گھر، [[بابر باغ]]، شاہ دو شمشیرا اور دیگر معروف مساجد، افغان قومی گیلری، افغان نیشنل آرکائیو، افعان شاہی خاندان کا قبرستا، بی بی مہرو پہاڑی، کابل کا عیسائیمسیحی قبرستان اور پغمان باغ بھی دیگر دلچسپ مقامات ہیں۔
 
ٹپے مرنجان قریبی پہاڑی ہے جہاں سے بدھ مجسمے اور دو سری قبل مسیح کے سکے برآمد ہوئے ہیں۔ شہر کے شمال اور مشرق کی جانب پغمان اور جلال آباد کی وادیاں ہیں۔