"محاصرہ قسطنطنیہ 674ء تا 678ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی
سطر 31:
ویسے تو [[قسطنطنیہ]] پر حملے کی منصوبہ بندی کا حکم خلیفہ حضرت [[عثمان ابن عفان]] (رضی اللہ عنہ) نے دیا تھا اور تجویز حضرت [[معاویہ بن ابو سفیان]] (رضی اللہ عنہ) کی تھی، مگر [[خلافت راشدہ]] کے سیاسی حالات نے کسی ایسے بڑے پیمانے پر کئے جانے والے حملے کا موقع نہ دیا۔ لیکن اب چونکہ ایک نئی خلافت قائم ہوئی تھی اور وہ اس وقت کسی بڑے مسلے میں گری ہوئی نہ تھی تو اموی خلیفہ حضرت [[معاویہ بن ابو سفیان]] (رضی اللہ عنہ) نے حضرت [[عبداللہ ابن ابی قحافہ|ابو بکر صدیق]] (رضی اللہ عنہ) کے بیٹے حضرت [[عبدالرحمان ابن ابی بکر]] (رضی اللہ عنہ) کو (اور بعض سنی مورخوں کے مطابق اپنے بیٹے [[یزید بن معاویہ]] کو یا شاید دونوں کو) شام کے ایک بھاری فوجی دستے کا سپہ سالار مقرر کیا اور [[قسطنطنیہ]] کی جانب روانہ کیا۔ یہ فوج بذریعہ [[بحیرہ روم]] کے پہلے [[سميرنا]] سردیوں کے دنوں میں رکی اور بعد میں [[کلیکیا]] کی جانب روانہ ہوئی۔ یہاں سے اور فوجی دستے لے کر [[در دانیال]] اپریل 674ء میں پہنچے۔ [[بحیرہ مرمرہ]] کے دو اہم زاویہ نما ابھار کے بیچ میں اموی بیڑے انتظار میں پوشیدہ رہے جو قسطنطنیہ کے قلع کے "'''سنہرے دروازے'''" کے قریب تھے۔ اور مہینوں بھر، بازنطینی بیڑے جو بندرگاہ کا دفاع کرتے یا وہاں سے گزرتے پر صبح سے شام حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے۔
 
[[قسطنطین چہارم]] نے قبل از جنگ دو اہم اقدامات اٹھائے۔ ایک یہ کہ مسلمانوں کی اس پیش رفت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس نے پہلے سے ہی ایک لمبے محاصرے کے لیے دفاعی انتظامات کیں تھیں جن میں نہ صرف قلع کی دیواروں اور برجوں کو مضبوط کرنا اور کھانے پینے کا سامان اکٹھا کرنا تھا بلکہ ایسے بحری بیڑے تیار کیے جو نالی یا خم دار نلکی کے ذریعے آگ پھینکتے تھے، جسے [[یونانی آگ]] کا نام دیا گیا۔ [[بعلبک]] (موجودہ [[لبنان]]) کے '''کالینیکوس''' نامی عیسائیمسیحی پناہ گزین نے [[بازنطینی سلطنت]] کے لیے اسے ایجاد کیا تھا۔ اس کا تاریخ میں پہلی بار استعمال، اسی جنگ میں ہوا اور اموی بیڑوں کو بہت بھاری نقصان پہنچایا۔
 
== محاصرہ ==