"برقیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: آلاتیات ← میکانیکات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2:
| رنگ=
| نام= برقیہ (ج: برقات)
| تصویر= [[ملففائل:HAtomOrbitals.png|280px]]
| بیان= برقیہ کثافت (electron density) یعنی مرکزے کہ گرد برقات کے بادلوں کی کثافت کی پیمائش کا ایک نظریاتی تخمینہ یا اظہار ؛ یہاں برقات کی کثافت کی رنگوں کی کثافت سے لونی ترمیز (color coding) کی گئی ہے۔
| اقسام=
سطر 16:
| دریافت= [[جے جے تھامسن]] - [[1897ء|1897]]
| علامت=
{{ر}} e- ، β- {{ڑ}}

| کمیت =
{{ر}} 9.109 3826(16) × 10–31 [[ألف‌گرام|kg]]
5.485 899 0945(24) × 10–4 [[جوہری کمیتی اکائی|u]]
1⁄1822.888 4849(8) [[جوہری کمیتی اکائی|u]]
0.510 998 918(44) [[الیکٹرون وولٹ|MeV]]/[[speed of light|c]]2 {{ڑ}}

| دورحیات=
| تنزل=
سطر 49:

== خواص و سلوک ==
برقات پر موجود برقی بار کی مقدار  {{ر}} −1.6022 × 10−19  {{ڑ}}  [[کولمب]] ہوتی ہے اور اس کی [[کمیت]] کا تخمینہ  {{ر}} 9.11 × 10−31  {{ڑ}}  [[ألف‌گرام|کلوگرام]] لگایا گیا ہے جو کمیت-حجم تناسب سے اخذ شدہ ہے۔ جبکہ برقیہ کی [[اضافیتی ذرہ|اضافیتی]] [[یکساں کمیت]] (relativistic rest mass) تقریباًًًًًًتقریباًًً{{دوزبر}}  {{ر}}  [[الیکٹران وولٹ|MeV]]/[[روشنی کی رفتار|c]]2 0.511 {{ڑ}}  ہوتا ہے۔ اگر [[اولیہ (ضدابہام)|اولیہ]] یعنی [[اولیہ (جوہر)|proton]] سے موازنہ کیا جاۓ تو ایک برقیے کی کمیت اولیہ کے مقابلے میں اس کا  {{ر}} 1/1836 {{ڑ}}  واں حصہ ہوتی ہے۔ برقیہ کے لیے عام طور پر  {{ر}} '''e−''' {{ڑ}} علامت اختیار کی جاتی ہے۔

[[مقداری میکانیکات]] یعنی Quantum Mechanics کی رو سے برقات کو [[دالہ موجی]] ([[Wave Functions]]) کے تحت بھی ظاہر کیا جا سکتا ہے اور اس کی مدد سے برقیہ کی ایک امکانی [[کثافت برقیہ]] نکالی جاسکتی ہے۔ ہوتا اصل میں یوں ہے کہ ہر جوہر میں موجود برقات کے مدار کو ایک فنکشن موجی کے تحت بیان کیا جاتا ہے، Heisenberg uncertainty principle کی رو سے کسی برقیہ کے مقام اور [[معیار حرکت]] کو ایک ساتھ نہیں معلوم کیا جاسکتا۔ دوسرے الفاظ میں یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ یہ اصول دراصل ایک قسم کی محدودیت کو بیان کررہا ہے یعنی اس کا مطلب یہ ہوا کہ جس قدر یقینی ہم کسی برقیہ کے مقام کے بارے میں ہوں گے اسی قدر بے یقینی اسکے معیار حرکت کی جانب بڑھ جاۓ گی۔
سطر 56:

کسی بھی جوہر میں برقات اس جوہر سے بندھے ہوئے ہوتے ہیں جبکہ اگر یہی برقات کسی بھی واسطے (گیس یا کسی اور) میں آزاد ہوں تو پھر انکو [[مہبط نلی]] یا Cathode Ray کے ذریعے مرتکز کیا جاسکتا ہے۔ جب آزاد برقات حرکت کرتے ہیں یا بہتے ہیں تو اس کی وجہ سے {{ٹ}} [[برقی بار|بار]] {{ن}} کی ایک رو سی پیدا ہو جاتی ہے اور اسی کو [[برقی رو|برقی جار]] یا [[برقی رو|electric current]] کہا جاتا ہے۔

* برقیہ (Electron) جب ساکت ہوتا ہے تو اپنے اطراف ایک برقی میدان Electric field رکھتا ہے۔
* برقیہ جب یکساں رفتار سے حرکت کرتا ہے تو اس کے اطراف مقناطیسی میدان بھی بن جاتا ہے مثلاً [[الیکٹرو میگنیٹ]]۔
سطر 72 ⟵ 71:
* [[جوڑے کی فنا]]

{{Commonscatزمرہ کومنز|Electrons}}

[[زمرہ:برقیہ]]
[[زمرہ:1897ء میں سائنس]]
[[زمرہ:حاملین بار]]
[[زمرہ:برقیہمقداری برحرکیات]]
[[زمرہ:نحیفہ]]
[[زمرہ:مقداری برحرکیات]]