"ویکیپیڈیا:درستی املا عملہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 5:
== خلاصہ ترمیم ==
چونکہ درستی املا کا عملہ بڑی تعداد میں ترمیم کرتا ہے اس لیے ہر ترمیم کو محفوظ کرتے وقت خلاصہ ترمیم درج کرنا اچھا سمجھا جاتا ہے ([[معاونت:خلاصہ ترمیم]] ملاحظہ کریں)۔ خلاصہ ترمیم میں عموماً "درستی املا" یا "املا کی درستی" لکھتے ہیں، تاہم آپ اصلاح شدہ لفظ بھی لکھ سکتے ہیں مثلاً "درستی: خط و کتابت ← خط کتابت"۔
 
== فہرست اغلاط ==
اردو تحریروں میں عموماً جو غلطیاں ہوتی ہیں ان کی کوئی متعین فہرست موجود نہیں۔ تاہم ایسے الفاظ کی ایک نامکمل فہرست [[وپ:املا پڑتالگر/فہرست الفاظ|یہاں]] موجود ہے۔ نیز آپ اردو ویکیپیڈیا کا [[وپ:ویکی املائی منشور|املائی منشور]] بھی دیکھ سکتے ہیں۔