"بلوغ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی
م خودکار درستی+ربط+صفائی (9.7)
سطر 3:
بالکل اس نومولود کی طرح جو نومہینے ماں کے پیٹ میں [[ارتقاء]] کے مراحل طے کرنے کے بعد اس دنیا میں آتا ہے اور کچھ بنیادی ضروریات ہوتی ہیں اسی طرح نکاح یا جنس مخالف سے قربت کسی نوجوان کی ایک نفسیاتی ضرورت ہے۔
 
انسانوں ہی طرح یہی ضروریات جانوروں میں بھی ہوتے ہیں۔ تاہم ان کے اختلاط میں [[شادی]] کا تصور نہیں ہوتا۔ صرف مباشرت کی حاجت کی تکمیل اور اولاد کا حصول مطلوب ہوتا ہے۔ انسانوں میں عام طور سے شادی بیاہ ہی سے مردوزن کے تعلق قائم ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ پائیدار رشتے اور خاندانی اقدار کا تصور بھی انسانوں میں ہی ہوتا ہے۔<ref>[https://aqilkhans.wordpress.com/2012/05/01/%D8%B4%D8%A7%D8%AF%DB%8Cشادی-%D8%A7%DB%8C%DA%A9ایک-%D9%85%D8%B3%D8%A6%D9%84%DB%81مسئلہ-%DA%A9%DB%8C%D9%88%DA%BA%D8%9Fکیوں؟/ شادی ایک مسئلہ کیوں؟]</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}