"بلوچستان (خطہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Sultanselim baloch (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 2365442 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔ |
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
||
سطر 1:
[[
خطہ بلوچستان یا '''بلوچستان''' (بلوچوں کی زمین) جنوبی ایشیا کے [[سطح مرتفع ایران]] میں واقع ایک خطہ ہے۔
== تعارف و تفصیل ==
اس خطے میں مغربی [[پاکستان]]، جنوب مشرقی [[ایران]] اور جنوب مغربی [[افغانستان]] کے کچھ حصے شامل ہیں۔ اس خطے کا نام اس خطے میں رہنے والے بلوچ قبائل کی وجہ سے بلوچستان پڑ گیا۔ اس خطے میں زیادہ تر [[بلوچی زبان]] بولنے والے لوگ رہتے ہیں اور اس خطے کی دوسری اہم زبان [[بروہی]] ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان میں رہنے والے کچھ لوگ [[پشتو زبان]] بھی بولتے ہیں۔ بلوچستان کا مغربی حصہ جو بلوچوں کا اصل وطن ہے [[مکران]] کہلاتا ہے۔
== مزید
{{Sister project links|بلوچستان}}
* [[بلوچستان|بلوچستان (پاکستان)]]
سطر 15:
* [[ککازئی]]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{coord|28|53|N|64|25|E|type:mountain_source:kolossus-cawiki|display=title}}
{{
[[زمرہ:افغانستان کے خطے]]▼
[[زمرہ:ایران کے خطے]]▼
[[زمرہ:ایرانی سطح مرتفع]]▼
[[زمرہ:بلوچی الفاظ اور جملے]]
[[زمرہ:پاکستان کے خطے]]▼
[[زمرہ:جغرافیہ جنوبی ایشیا]]
[[زمرہ:جغرافیہ مغربی ایشیا]]
[[زمرہ:
▲[[زمرہ:پاکستان کے خطے]]
▲[[زمرہ:ایران کے خطے]]
▲[[زمرہ:افغانستان کے خطے]]
▲[[زمرہ:بلوچستان (خطہ)| ]]
[[زمرہ:منقسم خطہ جات]]
▲[[زمرہ:ایرانی سطح مرتفع]]
|