"بنو حفص" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{تاریخ اسلام}}
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Ziyanids2.PNG|thumbتصغیر|500px|بنو حفص، مرینی اور زیانی خاندان کی حکومتیں]]
 
بنو حفص کا مورث اعلی{{ا}} تحریک [[دولت موحدین|موحدین]] کے بانی [[محمد بن تومرت|ابن تومرت]] کے ساتھیوں میں سے ایک شیخ [[ابو حفص عمر بن یحیی{{ا}}]] تھا۔ اس کے بیٹے [[ابو محمد عبدالواحد]] نے 1207ء تا 1221ء [[شمالی افریقہ|افریقیہ]] (موجودہ [[تونس|تیونس]]) کے والی کی حیثيت سے حکومت کی۔ 1228ء میں اس کے پوتے [[ابو ذکریا یحیی{{ا}}]] کو افریقیہ کا والی مقرر کیا گیا۔ یہ وہ زمانہ تھا جب موحدین کا زوال شروع ہو گیا تھا۔ اس لیے ابو ذکریا یحیی{{ا}} نے دو سال بعد 1229ء میں آزادی کا اعلان کر دیا اور امیر کا لقب اختیار کی۔ یہی ابو ذکریا یحیی{{ا}} 1228ء تا 1249ء بنو حفص کی آزاد مملکت کا بانی ہے۔ بنو حفص کا دارالحکومت شہر تونس تھا اور ان کی حکومت شہر [[طرابلس]] سے [[الجزائر]] کے وسطی حصے تک پھیلی ہوئی تھی اور کبھی کبھی [[تلمسان]] کا شہر بھی ان کی حکومت کے تحت آجاتا تھا۔
سطر 5:
دولت حفصیہ تین سو سال کی مدت میں دو مرتبہ عروج و زوال کے مراحل سے گذری۔ عروج کا پہلا دور 627ھ سے 694ھ تک اور دوسرا دور 772ھ سے 893ھ تک کے زمانے پر مشتمل ہے۔
 
[[تصویرفائل:Tunis Hafsid flag.svg|thumbتصغیر|بنو حفص کے دور کا تیونسی پرچم]]
 
پہلے دور میں ابو ذکریا یحیی{{ا}}، جو بانئ خاندان تھا، اور اس کا لڑکا [[ابو عبداللہ محمد]] قابل حکمران ہوئے ہیں۔ ابو عبداللہ محمد نے [[خلیفہ]] ہونے کا دعوی{{ا}} کیا اور 1283ء میں مستنصر باللہ کا لقب اختیار کیا۔ اس کے دور میں حفصی سلطنت کی حدود مشرق میں طرابلس تک پہنچ گئیں۔ [[علم فقہ]] اور [[فن تعمیر]] کو فروغ ہوا اور [[یورپ]] کے ملکوں سے تجارتی تعلقات قائم ہوئے۔ مستنصر کے بعد چند سال بدامنی رہی لیکن اس کے بعد پانچویں حکمران [[ابو حفص عمر اول]] (1284ء تا 1295ء) نے پھر مستحکم حکومت قائم کرلی۔
سطر 18:
 
== حکمران ==
 
# [[ابو ذکریا یحیی{{ا}} بن حفص]]
# [[ابو عبداللہ محمد المستنصر]]
سطر 44 ⟵ 43:
# [[احمد احمیدہ]]
# [[مولائے محمد]]
{{Commonscatزمرہ کومنز|Hafsid dynasty}}
{{تاریخ اسلام}}
 
[[زمرہ:1574ء کی تحلیلات]]
{{تاریخ اسلام}}
[[زمرہ:افریقا کے سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:قرون وسطی میں الجزائر]]
[[زمرہ:افریقیہ]]
[[زمرہ:1574ء کی تحلیلات]]
[[زمرہ:موحدین]]
 
[[زمرہ:تاریخ الجزائر]]
[[زمرہ:موحدینتاریخ تونس]]
[[زمرہ:تاریخ لیبیا]]
[[زمرہ:قرون وسطی میں الجزائر]]
[[زمرہ:مسلم شاہی سلاسل]]
[[زمرہ:تاریخ تونسموحدین]]