"حرکت دوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے
سطر 2:
(فعلیات) حرکت دوری؛ ایک نلکی جیسے عضلاتی عضویہ؛ نظام کے سکڑنے اور پھیلنے کی خود کار حرکت، جیسے انتڑیاں جو آہستہ آہستہ فضلے کو آگے بڑھاتی ہیں؛ امعائی حرکت۔<ref>http://www.nlpd.gov.pk/lughat/search.php</ref>
 
اگر آسان وضاحت کی جاۓجائے تو یوں کہا جاسکتا ہے کہ یہ حرکات کچھ ایسی ہوتی ہیں کہ جیسے کوئی [[حشرات|کیڑا]] (مثال کے طور پر [[کیچوا]] وغیرہ) رینگتا ہے۔ ان حرکات کا اظہار کرنے والے سب سے نمایاں اعضاء ، [[معدی مِعَوِی سبیل|معدی معوی سبیل]] سے تعلق رکھتے ہیں جسے عام طور پر غذائی نالی بھی کہہ دیا جاتا ہے۔ اس [[سبیل|سبیل (tract)]] میں موجود اعضاء ایک طویل نالی کی صورت میں ہوتے ہیں جس میں سے [[غذا]] کا گزر واقع ہوتا ہے، ان اعضاء کی دیواروں میں موجود [[طولی عضلات|طولی (longitudinal)]] اور [[دائری عضلات|دائری (circular)]] [[عضلات|عضلات یا muscle]] مربوط طور پر یوں سکڑتے اور پھیلتے ہیں کہ نتیجہ غذا کو دھکیلنے کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔
 
 
 
 
== حوالہ جات ==