"کھڑا آدمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حروف کو جلی کیا
صفائی بذریعہ خوب, replaced: ہوجائے ← ہو جائے
سطر 34:
اس کے علاوہ افریقہ میں کاب وے ( زمبیا ) جھیل دؤ و ( تنزانیہ ) میں آلڈووئی گھاٹی کے قریب اوموالائدس فوتیان ، آتش دانوں کی غار Cave of Hearths اور بودو ( حبشہ ) کے مقامات پر اور یورپ میں سوانس کومبی ، سٹین ہائم ، بائش ، ایرنگس ڈارف اور لاچیز کے مقام پر ایسے رکاز ملے ہیں ۔ جن کے بارے میں فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ یہ کھڑے آدمی کے اعضائ ہیں یا باشعور آدمی کے تھے ۔ غالباً ارتقائی اعتبار سے وہ مرحلہ تھا جب کھڑا آدمی باشعور آدمی کی جون میں ڈھل رہا تھا ۔ یہ زمانہ چار سے پانچ لاکھ سال پرانا ہے ۔
حیرت انگیز بات یہ ہے کہ کھڑے آدمی کے جسمانی خصائس سر اور چہرے ( خصوصاً کھوپری اور جبڑوں ) کو چھوڑ کر موجودہ انسان سے ملتے ہیں ۔ بازوؤں اور ٹانگوں کی ہڈیاں دونوں ایک جیسی ہیں ۔ اس طرح کھڑے آدمی اور باشعور کے درمیان فرق بھی اصل فرق کھوپڑی اور دانتوں کی بناوٹ کا میں ہے ۔ بازواؤں اور ٹانگوں میں چندان فرق نہیں ہے ۔ ان کے درمیان اہم ترین فرق دماغی گنجائش کا ہے ۔
کھڑے آدمی کے دماغ کی اوسطاً گنجائش 941 کیوبک سینٹی میٹر ۔ اس نسل کے جتنے بھی رکاز ملے ہیں ۔ ان میں سب سے چھوٹی کھوپڑی کی دماغی گنجائش 750 کیوبک سینٹی میٹر ہے اور سب سے بڑی کھوپڑی 1300 کیوبک سینٹی میٹر ہے ۔ جب کہ باشعور آدمی کی اوسطاً گنجائش 1450 ک سم ہے ۔ موجودہ انسان کے دماغی گنجائش کم کم 1000 ک سم تک اور زیادہ سے زیادہ 2000 ک سم تک ہے ۔ مختلف انسانی انواع کی اوسطاً دماغی گنجائشوں کا معاملہ درج ذیل موازنے سے واضح ہوجائےہو جائے گا ۔
 
نازک اندام جنوبی مانس 400 ک سم ( کیوبک سینٹی میٹر )