"حسن البنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
درستی املا
سطر 26:
 
== اخوان المسلمون کا قیام ==
دیہاتی علاقوں کی نسبت شہروں میں اخلاقی انحطاط زیادہ ہوتا ہے، قاہرہ کی بھی یہی صورت تھی۔ حسن البنا جب اپنے قصبہ سے قاہرہ پہنچے تو ان کی حساس طبیعت پر شہر کے غیر اسلامی رحجانات نے گہرا اثر کیا۔ انہوں نے دیکھا کہ مصر کو [[یورپ]] کا حصہ بنایا جارہا ہے اور [[فرعون]] کے دور کی طرف پلٹنے کی دعوت دی جارہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی محسوس کیا کہ علماء اگرچہ غیر اسلامی نظریات کے خلاف وعظ و نصیحت تو کرتے رہتے ہیں لیکن ان برائیوں کو ختم کرنے کے لیے کوئی تحریک موجود نہیں تو انہوں نے 1928ء میں شہر [[اسماعیلیہ]] میں، جہاں وہ تعلیمی سند حاصل کرنے کے بعد استاد مقرر ہوگئے تھے، [[اخوان المسلمون]] کے نام سے ایک تنظیم کی بنیاد ڈالی۔ 1933ء میں اخوان کا صدر دفتر اسماعیلیہ سے قاہرہ منتقل کردیاکر دیا گیا۔
 
== تحریکی زندگی ==
حسن البنا نے اعلان کیا کہ اسلام کا پیغام عالمگیر ہے اور یہ ایک مکمل نظام زندگی ہے۔ اخوان المسلمون کی تنظیم کے ذریعے انہوں نے اپنے اسی نصب العین کو عملی جامہ پہنانے کا کام شروع کردیا۔کر دیا۔ جلد ہی مصر کے طول و عرض میں اخوان المسلمون کی شاخیں قائم کردی گئیں۔ طلبہ اور مزدوروں کو منظم کیا گیا اور عورتوں کی تنظیم کے لیے "[[اخوات المسلمین]]" کے نام سے علاحدہ شعبہ قائم کیا گیا۔ اخوان نے مدرسے بھی قائم کیے اور رفاہ عامہ کے کاموں میں بھی حصہ لیا۔ انہوں نے ایک ایسا نظام تربیت قائم کیا جس کے تحت اخوان کے کارکن بہترین قسم کے مسلمان بن سکیں۔
 
== مطالبہ نفاذِ قوانین اسلامی ==
سطر 41:
 
== شہادت ==
تین ہفتے بعد وزیراعظم [[نقراشی پاشا]] کو ایک نوجوان نے قتل کردیا۔کر دیا۔ حسن البنا کو آخر تک گرفتار نہیں کیا گیا اور [[12 فروری]] [[1949ء]] کی شب قاہرہ میں اس عظیم رہنما کو ایک سازش کے تحت رات کی تاریکی میں گولی مار کر شہید کردیاکر دیا گیا۔ شہادت کے وقت ان کی عمر صرف 43 سال تھی۔
 
== تصانیف ==
سطر 72:
 
[[زمرہ:اخوان المسلمون کے مصری رہنما]]
 
[[زمرہ:مخالفین قوم پرستی]]
 
[[زمرہ:اسلامی فلسفی]]
[[زمرہ:مصر میں مقتول افراد]]