"یوسف اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
سطر 24:
بطور موسیقار و گلوکار 1970ء کی دہائی سے اب تک ان کے 60 ملین سے زائد البم فروخت ہوچکے ہیں۔ ان کے مشہور ترین البموں میں Tea for the Tillerman اور Teaser and the Firecat، جن کی 30،30 لاکھ کاپیاں فروخت ہوئیں اور Catch Bull at Four شامل ہیں جس کی ابتدائی دو ہفتوں میں 5 لاکھ البمیں فروخت ہوئیں۔ ان کے مشہور گانوں میں "Morning Has Broken", "Peace Train", "Moonshadow", "Wild World", "Father and Son", "If You Want To Sing Out, Sing Out", "Trouble" اور "The First Cut Is the Deepest" شامل ہیں۔
 
انہوں نے 1977ء میں اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا اور 1978ء میں نام تبدیل کرکے یوسف اسلام رکھ لیا۔ قبول{{زیر}} اسلام کے بعد انہوں نے موسیقی کو خیر باد کہہ دیا اور خود کو مسلمانوں میں تعلیم کے فروغ سے وابستہ کردیا۔کر دیا۔ ایک دہائی بعد [[سلمان رشدی]] کے خلاف جاری کئے گئے فتوے کی مبینہ حمایت پر زبردست تنازع پیدا ہوگیا،ہو گیا، بعد ازاں انہوں نے کہا کہ ان کے بیان کا غلط مطلب لیا گیا۔ انہوں نے 11 ستمبر اور 7 جولائی 2005ء کے [[لندن بم دھماکے|لندن بم دھماکوں]] کی مذمت کی۔ 2004ء میں [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] جاتے ہوئے انہیں اس وقت روک لیا گیا جب امریکہ نے کہا کہ ان کا نام ان افراد کی فہرست میں شامل ہے جنہیں امریکہ میں داخلے کی اجازت نہیں۔
 
انہیں فلسطینیوں کی حمایت پر ایک مرتبہ [[اسرائیل]] سے بھی ملک بدر کیا جاچکا ہے۔