"کان کنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
درستی املا
سطر 1:
[[ملف:Abandoned_mine_Yerington.JPG|thumb|300px|ایک کان]]
'''کان کُنی''' <small>(mining)</small>، دراصل زمین کے اندر، عموماً کسی [[رکاز|رکازی]] جسم <small>(ore body)</small> سے، [[قدر (معاشیات)|قابلِ قدر]] <small>(valuable)</small> [[معدن|معدنات]] <small>(mineral)</small> یا دوسرے [[ارضیاتی]] <small>(geological)</small> مواد نکالنے کا عمل ہے.
 
 
 
=== تسمیات ===
کان کنی دراصل [[فارسی زبان]] کے دو الفاظ کان اور کنی کی مرکب اصطلاح ہے. کان کا مطلب ہے ‘‘زمین کے اندر یا پہاڑوں میں بغیر انسانی صنعت کے پیدا ہونے والی قدرتی چیزوں کی جگہ جہاں سے دھات، جواہرات، پتھر کے کوئلے وغیرہ نکالے جاتے ہیں، معدن، کھان، معدنیات کا قدرتی ذخیرہ’’ <ref> اُردو روئے خط لُغت پر لفظ [http://crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=6895 کان] کی تشریح</ref> جبکہ لفظ کنی کی معنی ہے ‘‘کھودنا’’ <ref>اُردو روئے خط لُغت پر فعل [http://crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=62367 کنی] کے اسم فاعل کَن کی تشریح</ref>.
 
[[عربی زبان|عربی]] میں اِسے '''تعدین''' کہاجاتا ہے. تعدین سے ماخوذ لفظ معدن بھی [[اردو|اُردو]] میں مستعمل ہے اور اِسی لفظ کی بناء پر کان کنی کیلئے '''معدن کاری''' کی اِصطلاح بھی استعمال کی جاتی ہے.
 
 
 
[[عربی زبان|عربی]] میں اِسے '''تعدین''' کہاجاتا ہے. تعدین سے ماخوذ لفظ معدن بھی [[اردو|اُردو]] میں مستعمل ہے اور اِسی لفظ کی بناء پر کان کنی کیلئےکے لیے '''معدن کاری''' کی اِصطلاح بھی استعمال کی جاتی ہے.
 
== نیز دیکھئے ==
* [[بنیادی کان کنی مقالات کی فہرست]]
 
 
== حوالہ جات ==