"تھیٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Abualsarmad نے صفحہ جلوہ گاہ کو جلوہ گاہ (تھیٹر) کی جانب منتقل کیا: ضد ابہام |
درستی املا |
||
سطر 4:
جلوہ گاہ میں کام ([[اداکاری]]) کرنے اور اِس سے متعلق سرگرمیوں کو '''جلوہ کاری''' کہاجاتا ہے.
[[تصویر:Delphi amphitheater.jpg|framepx|thumb|left|[[ڈلفی]] کا قدیم یونانی تھیٹر]]اس کے بعد پہیے دار گاڑیوں پر ناٹک کھیلے جانے لگے۔ کچھ عرصہ اور گزرا تو ڈراما کھیلنے والے لوگوں کے گروہ بن گئے جو مختلف شہروں اور مضافات میں گھوم کر ناٹک دکھاتے پھرتے تھے۔ یہ ڈرامے کسی سرائے کے احاطے میں دکھائے جاتے تھے۔ احاطے کے ایک سرے پر ڈراما کھیلا جاتا تھا ۔ اس کے گرد دیواروں میں لکٹری کے برآمدے بنے ہوئے تھے۔ جن میں تماشائی بیٹھ جاتے تھے ۔ کچھ تماشائی احاطے میں جمع ہو جاتے تھے۔ شروع شروع میں مستقل عمارتیں محض تماشے دکھلانےکے لیے بنائی گئیں تو وہ سرایوں کے نمونے کی تھیں۔ [[شیکسپیئر
ڈرامائی اشخاص کو ان کے پارٹ کے مطابق اچھے سے اچھے کپڑے پہنائے جاتے تھے۔ اس کے بعد کی صدیوں میں تھیٹر کی باقاعدہ طور پرتکمیل ہوئی۔ اس پرچھت بنانے کا بھی رواج
[[تصویر:Shakespeare Globe Theater.jpg|framepx|thumb|left|لندن کا شکسپئیر تھیٹر]]سٹیج کے پیچھے کی طرف دھلوان بنایا جاتا ہے۔ بعض تھیٹر کمپنیاں گھومنے والا سٹیج بناتی ہیں۔ تاکہ آسانی سےبدلے جاسکیں۔ سٹیج میں تیز روشی والے بجلی کے بلب استعمال ہوتے ہیں۔ جو چھت میں لکڑی کے تختوں پرلگے ہوتے ہیں۔ کناروںپر اور بھی تیز روشنیاں آوایزاں ہوتی ہیں۔ جنھیں فلڈ لائیٹس کہتے ہیں۔ فلڈلائٹ کبھی کبھی چبوترے کی سطح پر یا اس کے نیچے بھی لگائی جاتی ہے۔ اس کی شعاعیں اوپر کی جانب بلند ہو کر کلاکاروں کے چہرے پر پڑتی ہیں۔ اگر کسی ایکٹر کے چہرے پر اور بھی تیز روشنی پھینکنا مقصود ہو تو اُسے تھیٹر کے پیچھلے حصے سے شعاعوں کے دھارے ’’بیم‘‘ کی شکال میں ڈالا جاتا ہے۔ اور اسے سپاٹ لائیٹ کہتے ہیں۔ ان روشنیوں پر مختلف رنگ کے جلیٹین کے خول چڑھے ہوتے ہیں تاکہ اگر گوناگوں رنگ دکھلانے مقصود ہوں تو آسانی سے ایسا کیا جاسکے۔
== مزید
* [[فنگاہ]]
* [[اداکاری]]
سطر 16:
[[زمرہ:اداکاری فنون]]
[[زمرہ:جلوہ گاہ]]
|