"بین الاقوامی خط تاریخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مزید دیکھیے: درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''بین الاقوامی خطِ تاریخ''' (international date line) ایک فرضی خط (لکیر) ہے، جو سطحِ زمین پر شمال سے جنوب تک نصف النہار اولیٰ (prime meridian) کے مخالف جانب (180 ڈگری کی دوری پہ) واقع ہے۔ ایک ہی وقت میں اس کے دونوں طرف دو مختلف تاریخیں ہوتی ہیں، یعنی مغربی حصے کی تاریخ مشرقی حصے کی تاریخ سے ایک دن آگے ہوتی ہے۔
 
[[تصویرفائل:International Date Line.png|thumbتصغیر|180° درجہ کے طول البلد پر واقع بین الاقوامی خط تاریخ]]
 
بین الاقوامی خطِ تاریخ [[جاپان]] کے مشرق میں [[بحر الکاہل|بحرالکاہل]] کے تقریباً وسط سے گزرتا ہے اور لگ بھگ 180 ڈگری کے [[طول البلد]] پر واقع ہے۔ نہ تو یہ خط بالکل سیدھا ہے اور نہ ہی اپنی اصل جگہ پر واقع ہے، کیونکہ [[بحر الکاہل|بحرالکاہل]] میں کئی چھوٹے بڑے [[جزیرہ|جزیرے]] ہیں اور اس خط کو کچھ مشرق یا مغرب کی طرف خم دے کر پورے جزیرے کو خط کے ایک طرف کر دیا گیا ہے، ورنہ ایک ہی جزیرے پر ایک ہی دن میں بیک وقت دو تاریخیں ہو جاتیں۔
سطر 13:
* [[روشنیروز بچتی وقت]]
 
[[زمرہ:کیریباتی]]
[[زمرہ:سامووا]]
[[زمرہ:بحیرہ چکچی]]
[[زمرہ:وقت]]
[[زمرہ:بحیرہ بیرنگ]]
[[زمرہ:بحر الکاہل]]
[[زمرہ:بحیرہ بیرنگ]]
[[زمرہ:بحیرہ چکچی]]
[[زمرہ:زمین]]
[[زمرہ:گردش زمین]]
[[زمرہ:زمین پر فرضی خطوط]]
[[زمرہ:سامووا]]
[[زمرہ:کیریباتی]]
[[زمرہ:گردش زمین]]
[[زمرہ:وقت]]