"بروڈ پیک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
درستی
سطر 23:
'''بروڈ پیک''' (Broad Peak) [[دُنیا|دنیا]] کی 12ویں اور [[پاکستان]] کی چوتھی سب سے اونچي چوٹی ہے۔ یہ [[سلسلہ کوہ قراقرم|قراقرم]] کے سلسلہ میں [[پاکستان]] اور [[چین]] کی سرحد پر واقع ہے۔اس کی بلندی 8047[[میٹر ضد ابہام|میٹر]] / 26400 [[فٹ]] ہے۔اسے سب سے پہلے 9 [[جون]] 1957 کو ایک آسٹرین ٹیم نے سر کیا۔
 
یہ [[کے ٹو]] سے 8 [[الف پیما|کلومیٹر]] کے فاصلے پر ہے۔ اس کی چوٹی قریبا ½1 [[الف پیما|کلومیٹر]] لمبی ہے۔ اس لیۓلیے اس کا نام بروڈ پیک ہے۔ مقامی نام فاۓ چان کنگری یا پھلچن کنگری ہے۔ (لیکن یہ بات وثوق سے نہیں کہی جاسکتی)
 
== بیرونی روابط ==