"ولیم ورڈزورتھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 5:
 
== ابتدائی زندگی ==
ورڈذورتھ کوکر مائوتھ کمبریا میں پیدا ہوا۔ 1787 تک ہاکس ہیڈ گریمر سکول میں تعلیم پائی۔ پھر ہینٹ جان کالج کیمبرج میں داخلہ لیا۔ 1790 میں سیر کے لیۓلیے فرانس الپس اور اٹلی گیا۔ واپس 1791 میں [[فرانس]] آیا اور اسے [[انقلاب فرانس]] اور ایک فرانسیسی لڑکی این ویلن سے شدید محبت ہو جاتی ہے۔ اور اسکی ایک بیٹی بھی ہوتی ہے فرانس اور انگلستان کی کشیدگی دونوں کو علاحدہ کر دیتی ہے۔
 
1798 ورڑز ورتھ اور کولرج ملکر ایک شعری مجموعہ Lyrical Ballads شائع کرتے ہیں اور اس طرح انگریزی ادب میں [[رومانوی تحریک]] کا آغاز ہوتا ہے۔
 
ورڈذورتھ نے ایک نئی طرح کی شاعری کا آغاز کیا۔ اس شاعری کے کردار عام لوگ تھے۔ شاعری کی زبان عام بول چال کی زبان تھی۔ شاعری کے مرکزی خیال عام لوگ تھے۔
 
زندگی کے آخری حصے میں ورڈذورتھ انگلستان کا درباری شاعر بھی رہا۔
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:1770ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1850ء کی وفیات]]
 
[[زمرہ:انیسویں صدی کے انگریز مصنفین]]
[[زمرہ:ولیم ورڈزورتھ]]