"آواز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
درستی
سطر 1:
'''آواز''' کی تعریف مختلف انداز میں کی جاسکتی ہے۔ بنیادی طور پر آواز ، [[دباؤ]] کی ایسی [[موج]]یں ہوتی ہیں جو کسی لچکدار واسطے میں سفر کرسکتی ہوں جو [[فارغہ|گیس]] ، [[مائع]] یا [[ٹھوس]] کی حالت میں ہوسکتاہو سکتا ہے۔ ایسی موجیں جنکے [[تعدد]] ([[تعدد|frequency]]) کی حد 20 تا 20000 [[ہرٹز]] ہو وہ [[سُننا|سماعت]] کی [[حس]] میں [[تحریک]] پیدا کرسکتی ہیں ، یعنی انکو سنا جاسکتا ہے۔
 
== آواز کی رفتار ==