"ایسکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
درستی
سطر 3:
آسکیASCII اصل میں امریکن سٹینڈرڈ کوڈ فار انفارمیشن ایکسچینج کا مخفف ہے اور اسکی اردو امریکی معیاری رمز برائے اطلاعاتی تبادلہ ہے جس کا مخفف ---- امرات ---- کیا جاتا ہے۔
 
کمپیوٹر میں ڈیٹا کو ظاہر کرنے کے لیے صرف ایک عدد صفر یا ایک کا ہندسہ کافی نہیں ہوسکتا۔ہو سکتا۔ اس لیے سات یا آٹھ صفر اور ایک کے مختلف جوڑ ملا کر ایک لفظ تشکیل دیا جاتا ہے۔
 
مثال کے طور پر، 000 000 00 کا مجموعہ اساس دس والے صفر کے ہندسے کو ظاہر کرتا ہے، 01 000 000 کو اساس دس کے نظام والےایک کو ظاہر کرتا ہے۔