"قزلباش" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:ایران میں پندرہویں صدی |
←top: درستی |
||
سطر 1:
[[تصویر:Mohammad_Naib_Sharif_in_Kabul.jpg|thumb|پہلی افغان-انگریز جنگ کے دوران افغانستان میں قزلباشوں کے رہنما محمد نائب شریف]]
[[13 ویں صدی]] عیسوی میں [[اناطولیہ]] اور [[کردستان]] میں پھیلے مسلح [[اہل تشیع|شیعہ]] گروہ ''قزلباش'' کہلاتے تھے جنہوں نے بعد ازاں موجودہ [[ایران]] میں [[صفوی سلطنت]] کی توسیع میں بڑی مدد دی۔ قزلباش کا مطلب "سرخ ٹوپی والے" ہے۔ دراصل شاہ [[اسماعیل صفوی]] کے والد [[حیدر صفوی]] نے اپنے پیروؤں کے
انہی قزلباشوں کی نسل آج [[افغانستان]]، [[ایران]]، [[آذربائیجان]]، [[پاکستان]]، [[شام]] اور [[ترکی]] تک پھیلی ہوئی ہے۔ [[پاکستان]] میں ان کی اکثریت [[اثنائے عشری]] شیعہ عقیدے سے تعلق رکھتی ہے۔ [[پاکستان]] کے ایک صدر [[یحییٰ خان|یحیٰی خان]] بھی قزلباش تھے۔
[[زمرہ:ایران میں پندرہویں صدی]]
سطر 11:
[[زمرہ:ترک قوم کی تاریخ]]
[[زمرہ:شیعہ اسماج]]
[[زمرہ:صفوی سلطنت]]
|