"محمود خان اچکزئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
درستی
سطر 3:
پشتونخوا/پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور پشتون قوم پرست رہنماء محمود خان اچکزئی [[1948ء]] میں ضلع [[قلعہ عبداللہ]] کی [[تحصیل گلستان]] کے گاؤں کلی عنایت اللہ کاریز میں [[عبدالصمد خان اچکزئی]] کے گھر پیدا ہوئے۔
 
محمود خان اچکزئی نے ابتائی تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول عنایت اللہ کاریز قلعہ عبداللہ اور گورنمنٹ سپیشل ہائی سکول کوئٹہ سے حاصل کی ۔ [[سائنس کالج کوئٹہ]] سے ایف ایس سی کرنے کے بعد مزید تعلیم حاصل کرنے کے لئےلیے پشاور چلے گئے جہاں انہوں نے [[یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور]] سے [[1971ء]] میں بی ای میکینکل انجینئری کی ڈگری حاصل کی ۔
 
==عملی سیاست ==
سطر 19:
[[زمرہ:کوئٹہ کی شخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی سیاستدان]]
 
[[زمرہ:پشتون شخصیات]]
[[زمرہ:اچکزئی خاندان]]