"پاور سپلائی (کمپیوٹر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:درستگی رجوع مکرر ناوبکس
←‏top: درستی
سطر 1:
'''پاور سپلائی''' (قوتِ رسانہ)
کمپیوٹر میں استعمال ہونے والا وہ مجموعہ آلات جو دوسرے تمام چھوٹے بڑے اجزاءِ کمپیوٹر کو برقی قوت مہیا کرے اور اہم برقی ولٹیج (اے سی) کو تبدیل کرے (ڈی سی ) میں کمپیوٹر کی کچھ اقسام میں یہ عمومی طور پر ایک آٹومیٹک سسٹم کے ساتھ ہوتا ہے برعکس دوسرے کمپیوٹروں کے جن میں یہ اختیاری کلید(مینئول بٹن ) کے ساتھ ہوتا ہے۔اکثر کمپیوٹر میں یہ خودکار ہی ہوتا ہے۔اس کے آن اور آف ہونے کے اشارات امِ کلید(کی بورڈ) میں ہوتے ہیں۔نیز اے سی سے ڈسی کے اشارات بھی ہوتے ہیں یہ عموماََ پانچ وولٹ تک کی بجلی مہیا کرتاہے اسی لئےلیے کمپیوٹر کے تمام آلات اسی سے چلتے ہیں
{{کمپیوٹر کے بنیادی حصے}}