"پوسائڈن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 16:
}}
 
'''پوسائڈن''' [[یونانی اساطیر]] کے [[بارہ اولمپوی]] دیوتاؤں میں سے ایک تھا۔ اِس کے دائرہِ اختیار میں [[سمندر]] اور [[بحر (سمندر)|بحریرہ]] تھے اور یہ گھوڑوں کو مطیع کرنے میں بھی مستحسن تھا، چنانچہ اِسے ”سمندروں کا دیوتا“ کہا جاتا ہے۔ یہ زمین کو بھی لرزاں کر سکتا تھا اور اِسی لئےلیے اِسے کبھی ”بُھونچالوں کا دیوتا“ بھی تصّور کیا جاتا ہے۔ فنون میں پوسائڈن کو ایک بوڑھے آدمی کی شکل میں دِکھایا جاتا ہے جس کے داڑھی اور سَر کے بال گھُنگرِیلے ہوتے ہیں۔
 
==زندگی==