"بیگار کیمپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 53 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q152081 پر موجود ہیں
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
Concentration Camp
 
1933[[تصویر:180px-Buchenwald.jpg|framepx|thumbتصغیر|leftبائیں|]] میں [[جرمنی]] میں [[ہٹلر]] برسراقتدار آیا تو اس نے سارے ملک میں بیگار کیمپ کھول دیے جہاں خاص طور پر یہودیوں اور کمیونسٹوں سے بیگار لی جاتی تھی۔ [[دوسری جنگ عظیم]] میں ہٹلر نے یورپی ملکوں پر قبضہ کیا تو وہاں بھی ایسے بیگار کیمپ کھول دیے گئے۔ یہاں جنگی قیدیوں کو رکھا جاتا تھا۔ ان میں ظلم و تشدد سے بے شمار لوگ موت کے گھاٹ اتر گئے۔ بعد میں بیگار کیمپ کی اصطلاح ان کیمپوں پر عائد ہونی لگی جہاں سیاسی قیدیوں سے بیگار لی جاتی ہے۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|The Holocaust}}
 
[[زمرہ:سیاسی اصطلاحات]]