"ترکیہ کے علاقے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملففائل:Turkey Regions map-ur.png|تصغیر|ترکی کے علاقے]]
 
[[ترکی]] سات علاقوں ({{lang-tr|bölge}}) اور 21 ذیلی علاقوں ({{lang-tr|bölüm}}) میں منقسم ہے۔ جنہیں 1941 میں سب سے پہلی جغرافیہ کانگریس میں بیان کیا گیا ہے۔ علاقے جغرافیائی، آبادیاتی اور اقتصادی مقاصد کے تناظر میں وضع کیے گئے ہیں، اور یہ انتظامی تقسیم نہیں ہیں۔ علاقوں کی سرحدیں انتظامی صوبوں کی سرحدوں کے ساتھ متراکب نہیں ہیں۔
 
== علاقے اور ذیلی علاقے ==
 
* '''[[ایجیئن علاقہ]]'''
:ایجیئن ذیلی علاقہ، اندرونی مغربی اناطولیہ ذیلی علاقہ
 
* '''[[بحیرہ اسود علاقہ]]'''
:مغربی بحیرہ اسود کے ذیلی علاقہ، وسطی بحیرہ اسود کے ذیلی علاقہ، مشرقی بحیرہ اسود ذیلی علاقہ
 
* '''[[وسطی اناطولیہ علاقہ]]'''
: قونیہ ذیلی علاقہ، بالائی ساکاریا ذیلی علاقہ، وسطی کیزلیرماک ذیلی علاقہ، بالائی کیزلیرماک ذیلی علاقہ
 
* '''[[مشرقی اناطولیہ علاقہ]]'''
: بالائی فرات ذیلی علاقہ، ایرزوروم-کارس ذیلی علاقہ، بالائی مراد وان ذیلی علاقہ، حکاری ذیلی علاقے
 
* '''[[مرمرہ علاقہ]]'''
:یلدز ذیلی علاقہ، عرگین ذیلی علاقہ، کاتالا-کوجالی ذیلی علاقہ، جنوبی مرمرہ ذیلی علاقہ
 
* '''[[بحیرہ روم علاقہ]]'''
:آدانا ذیلی علاقہ، انطالیہ ذیلی علاقہ
 
* '''[[جنوب مشرقی اناطولیہ علاقہ]]'''
:وسطی فرات ذیلی علاقہ، دجلہ ذیلی علاقہ
سطر 31 ⟵ 24:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{ترکی کے علاقے}}
 
سطر 46 ⟵ 38:
}}
 
[[زمرہ:ترکی کے علاقے]]
[[زمرہ:ترکی کی ذیلی تقسیم]]
[[زمرہ:ملکی تقسیمات کی فہرستیں]]
[[زمرہ:ترکی کے علاقے]]