"زار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی املا
سطر 2:
'''زار''' (Tsar) (بلغاریائی، سربیائی، يوکرينی اور بوسنیائی: цар, روسی: царь) [[یورپی]] [[سلاو]] شاہاں کا لقب ہے۔
 
شاہاں روس کا لقب ۔ 1917ء میں روسی شہنشاہیت کے ساتھ یہ لقب بھی ختم ہوگیا۔ہو گیا۔ زار لاطینی لفظ سیزر کی تحریک ہے۔ روس میں یہ لقب سب سے پہلے [[پیٹر اعظم]] نے اختیار کیاتھا۔[[قیصر]] اور [[خسرو]] بھی اسی کے مختلف لہجے ہیں۔ زارینہ اس کا مونث ہے۔
 
'''زار''' مندرجہ ذیل ریاستوں کے حکمرانوں کا سرکاری لقب تھا:
سطر 10:
* [[روسی زار شاہی]]
* [[بلغاریائی زار شاہی]]
 
 
[[زمرہ:شہنشاہ]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/زار»