"تھریس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
درستی املا
سطر 1:
[[تصویر:map_thrace_roman.jpg|thumb|رومی سلطنت کے صوبہ تھریس کا نقشہ]]
 
'''تھریس''' یا '''تراقیا''' جنوب مشرقی [[یورپ]] کا ایک تاریخی و جغرافیائی علاقہ ہے۔ اس وقت تھریس جنوبی [[بلغاریہ]]، شمال مشرقی [[یونان]] اور [[ترکی]] کے یورپی حصے پر مشتمل علاقے کو کہا جاتا ہے۔
 
تھریس کی سرحدیں تین سمندروں سے ملتی ہیں جن میں [[بحیرہ اسود]]، [[بحیرہ ایجیئن]] اور [[بحیرہ مرمرہ]] شامل ہیں۔ ترکی میں تھریس کو '''رومیلی''' کہا جاتا ہے۔
 
قدیم تھریس میں موجودہ شمالی [[بلغاریہ]]، شمال مشرقی [[یونان]] اور مشرقی [[سربیا]] اور مشرقی جمہوریہ [[مقدونیہ]] کے حصے بھی شامل تھے۔ تھریس کے دستے اپنے قریبی حکمران [[سکندر اعظم]] کے ساتھی ہونے کے باعث جانے جاتے ہیں۔
 
== تاریخ ==
سطر 11:
[[تصویر:Thrace.jpg|thumb|رومی تھریس کا امتیازی نشان]]
 
[[قرون وسطی]] میں [[رومی سلطنت]] کے خاتمے کے بعد 5 ویں صدی میں جرمینک قبیلوں کی زد میں آگیاآ گیا اور [[سقوط روم]] کے بعد تھریس اگلے ایک ہزار سال تک میدان جنگ بنا رہا۔ [[بلقان]] کے علاقے میں رومی سلطنت کی حقیقی جانشیں [[بازنطینی سلطنت]] 9 ویں صدی تک تھریس کے علاقے پر قابض رہی جب علاقے پر [[بلغاریہ]] نے قبضہ کر لیا۔ 972ء میں بازنطینی اسے دوبارہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے تاہم 12 ویں صدی کے اواخر میں اسے پھر بلغاریوں کے ہاتھوں کھو بیٹھے۔ 13 ویں اور 14 ویں صدی میں یہ علاقہ بلغاریہ اور بازنطینی سلطنت کے درمیان جنگ کا میدان بنا رہا۔
 
[[تصویر:Thraceottoman.JPG|thumb|عثمانی تھریس کا امتیازی نشان]]
سطر 19:
== جدید تاریخ ==
 
1878ء میں شمالی تھریس کا علاقہ نیم خود مختار عثمانی صوبہ مشرقی رومیلیا میں شامل کیا گیا جو 1885ء میں بلغاریہ میں ضم ہوگیا۔ہو گیا۔ 20 ویں صدی کے آغاز اور [[جنگ بلقان]]، [[پہلی جنگ عظیم]] اور [[یونان۔ترک جنگوں]] کے بعد بقیہ تھریس بلغاریہ، یونان اور ترکی کے درمیان تقسیم ہوگیا۔ہو گیا۔
 
[[ترکی]] کے مشہور شہر [[استنبول]]، [[ادرنہ]] اور [[گیلی پولی]] تھریس میں ہی واقعہ ہیں۔
 
== متعلقہ مضامین ==
سطر 38:
[[زمرہ:تاریخ یونان]]
[[زمرہ:تاریخ ترکی]]
 
[[زمرہ:جزیرہ نما]]
[[زمرہ:یونان]]