"نیشنل پارٹی پارلیمنٹرینز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
←‏top: درستی
سطر 1:
'''نیشنل پارٹی پارلیمنٹرینز''' ، [[نیشنل پارٹی (پاکستان)|نیشنل پارٹی]] سے الگ ہونے والا ایک دھڑہ ہے ۔2008ء کے انتخابات کے موقع پر نیشنل پارٹی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ، لیکن چیف آف جھالا وان ، [[سردار ثناء اللہ زہری]] کے گروپ نے پارلیمانی سیاست کے ذریعے [[بلوچستان]] کے حقوق کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا ، یوں یہ گروپ الگ ہوگیا۔ہو گیا۔ [[2008ء]] کے انتخابات میں یہ پارٹی [[بلوچستان صوبائی اسمبلی|بلوچستان اسمبلی]] کی صرف ایک نشست پر کامیابی حاصل کر سکی۔ اس کے صدر صوبائی وزیر سردار ثناء اللہ زہری اور جنرل سیکرٹری سابق وفاقی وزیر مملکت [[میر ایوب جتک]] ہیں۔ نیشنل پارٹی مکمل صوبائی خود مختاری کی داعی ہے ۔
 
[[زمرہ:بلوچستان]]