"پطرس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: درستی رجوع مکرر ناوبکس
درستی
سطر 45:
 
==پطرس مسیح کے بعد==
مسیح کو تین بار رد کرنے کے بعد پطرس غائب ہوگیا،ہو گیا، جب واقعہ صلیب ہوا تو تب وہ وہاں نہیں تھا، لیکن اگلے دن وہ صبح مسیح کو زندہ دیکھتا ہے۔ اس کے بعد پطرس [[انطاکیہ]] چلا گیا جہاں پہلی مسیحی کلیسا قائم کی،اور اس طرح پطرس پہلا [[پوپ]] بنا، اس کے بعد روم چلا گيا اور 25 برس تک تبلیغ میں مشغول رہا، آخری عمر میں [[نیرو]] نے پطرس کو بد مذہبی پھیلانے کے الزام میں '''x''' طرح کی صلیب پر پھانسی دی، کہا جاتا ہے کہ اس طرح کی صلیب پر پھانسی کی خواہش خود پطرس نے کی تھی۔ اس طرح کی صلیب کو آج بھی [[پطرس کی صلیب]] کہا جاتا ہے۔<ref>قاموس الکتاب، 192</ref>
==پطرس سے منسوب تصانیف==
پطرس کی دو کتابیں وہ ہیں جن کو مسیحی الہامی مانتے ہیں۔
سطر 77:
[[زمرہ:ارض مقدسہ کے مقدسین]]
[[زمرہ:پاپائی مقدسین]]
 
[[زمرہ:پہلی صدی کے اسقف]]
[[زمرہ:پطرس]]