"عزیاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
درستی
سطر 16:
}}
 
'''عزیاہ''' ([[عبرانی زبان|عبرانی]]:עֻזִּיָּהוּ‎ ؛ [[یہوواہ]] قوت ہے۔) کو '''عزریاہ''' بھی کہا گیا ہے۔ یہ [[امصیاہ (شاہ یہودا)|امصیاہ]] کا بیٹا تھا اور سولہ برس کی عمر میں [[مملکت یہودہ|یہودا]] کا گیارہواں بادشاہ چُنا گیا۔<ref name="2 سلاطین 14:21">2 سلاطین 14:21</ref> <ref>2 تواریخ 26:1</ref> اُس نے 25 سال حکومت کی۔ وہ ایک مشکل وقت میں تخت نشین ہوا۔ اُس کا باپ فوجی ناکامی کی وجہ سے قتل ہوا تھا۔<ref>2 سلاطین 14:19</ref> سب لوگوں نے اُسے اپنا بادشاہ چُنا۔<ref> name="2 سلاطین 14:21<"/ref> اُس نے اپنے عہد کے شروع میں اپنے باپ کے دشمنوں کے خلاف محاذ آرائی کی اور ادومیوں، فلستیوں، عربوں اور معونیوں کو مغلوب کیا۔<ref>2 تواریخ 7–26:1</ref> اس نے ملک کو مستحکم کیا اور اسے ترقی کی راہ پر ڈال دیا۔<ref>2 تواریخ 26:2، 9-10</ref> اس نے ملک کے انتظام کو بہت بہتر بنایا<ref>2 تواریخ 15–26:11</ref> یہاں تک کہ اُس کی شہرت [[قدیم مصر|مصر]] تک پہنچی۔<ref>2 تواریخ 26:8</ref> ان سب کامیابیوں کے باوجود وہ اپنی عمر کے آخری حصہ میں خدا سے پھر گیا۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جب تک [[زکریا بن برخیا|زکریا نبی]] زندہ رہے اُن کا اثر بادشاہ پر اچھا تھا اور جب تک بادشاہ خدا کے احکام پر عمل کرتا رہا خدا نے اُسے بڑی ترقی دی۔<ref>2 تواریخ 26:5</ref> لیکن جب وہ کامیاب اور طاقتور ہوگیاہو گیا تو غرور سے بھر گیا اور خود ہیکل میں قربان گاہ پر '''بخور''' جلانے کے لیے گیا جبکہ اُسے اچھی طرح معلوم تھا کہ یہ کام صرف [[کاہن]] کرسکتاکر سکتا ہے عزریاہ سردار کاہن نے 80 کاہنوں کے ساتھ مل کر عزیاہ بادشاہ کو روکنے کی کوشش کی لیکن وہ نہ مانا اور خدا نے اُسے کوڑھی بنادیا۔ چنانچہ کوڑھ نے موت تک اُس کا پیچھا نہ چھوڑا۔<ref>2 تواریخ 21–26:16</ref>
 
== حوالہ جات ==