"کاشغر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
درستی
سطر 116:
اس چینی شہر کو پہلے شو- فو کہا جاتا تھا اور یہ [[206 ق م|206 قبل مسیح]] سے [[220ء]] تک [[ہان خاندان|ہان]] اور [[618ء]] سے [[907ء]] تک [[تانگ خاندان]] کے زیر اقتدار رہا۔
 
751ء میں [[جنگ تالاس]] میں چینیوں کو عربوں کے ہاتھوں زبردست شکست ہوئی اور کاشغر ملت اسلامیہ میں شامل ہوگیاہو گیا اور آج بھی یہاں مسلمانوں کی اکثریت ہے۔ یہ شہر [[1219ء]] میں [[چنگیز خان]] کے حملوں سے تباہ ہوا۔ [[مارکو پولو]] نے 1273ء میں کاشغر کی سیر کی۔
 
1389ء میں کاشغر [[امیر تیمور]] کے عتاب کا نشانہ بنا۔