"اورنگ آباد، مہاراشٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
درستی
سطر 35:
 
==تاریخ==
اورنگ آباد کو [[1610ء]] میں احمد نگر کے بادشاہ مرتضی نظام کے وزیراعظم ملک عنبر نے بسایا تھا، اورنگ آباد کے آس پاس اس وقت ایک کھڑکی نام کا دیہات تھا، اس وجہ سے اورنگ آباد کو بھی کھڑکی (Khadki) کہا جانے لگا۔ ملک عنبر نے اورنگ آباد کو اپنا دارالخلافہ بنایا، اور اس کی پوری فوج نے کھڑکی کے اطراف میں سکونت اختیار کرلی ، جس کی وجہ سے کھڑکی کو ایک مشہور شہرکا درجہ حاصل ہوگیا۔ہو گیا۔ ملک عنبر چونکہ فن تعمیر کا دلدادہ تھا، صحیح قول کے مطابق شہر اورنگ آباد کی خوبصورتی اور اس کا خوبصورت جائے مقام ملک عنبر کے فن تعمیر کا نتیجہ ہے۔ ملک عنبر کا سن [[1626ء]] میں انتقال ہوگیا،ہو گیا، اس کے بعد اس کا بیٹا فتح خان آیا، جس نے سن [[1633ء]] میں دولت آباد سمیت کھڑکی پر قبضہ جمایا اور کھڑکی کا نام فتح نگر رکھا۔
 
[[1653ء]] میں جب شہزادہ [[اورنگ زیب عالمگیر|محی الدین اورنگ زیب]] رحمہ اللہ نے دوسری بار [[دکن]] پر فتح حاصل کی تو انھوں نے فتح نگر کو اپنا دار الحکومت بنایا اور فتح نگر کا انھوں نے اورنگ آباد نام رکھا۔