"قلعہ نندنہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
درستی
سطر 3:
'''قلعہ نندنہ''' [[چوآسیدن شاہ]] سے 12 میل مشرق کی طرف واقع ہے نندنہ درہ چوآسیدن سے شروع ہوتا ہے
* قلعہ نندنہ دسویں صدی عیسوی کی تعمیر ہے۔ جس کا رقبہ45 کنال 16 مرلے ہے چوآسیدن شاہ سے ایک تنگ پتھریلا راستہ قلعہ نندنہ کے آثار تک لے جاتا ہے۔ جو 1500 فٹ تک بلند ہے۔اس میں ایک شہر اور مندر کے آثار ہیں۔ اس پر ہندو شاہی سلسلے کے راجا گیارہویں صدی تک حکمران رہے جنہیں محمود نے یہاں سے مار بھگایا۔ اس کے اندر ہندو شاہی راجا انند پال کے بیٹے جے پال نے شیو کا مندر تعمیر کرایا تھا۔ سنسکرت میں نندنہ کا مطلب ’’بیٹا‘‘ ہے اس قلعے کا نام اِندرَ دیوتا کے دیو مالائی باغ کے نام پر رکھا گیا ہے۔
* [[ابو ریحان البیرونی]] نےاسی مقام پر کھڑے ہو کر ہاتھ کی ایک چھڑی کے ذریعے پورے کرۂ ارض کا قطر ناپا تھا جس میں موجودہ قطر سے 43 فٹ کا فرق ہے۔
* سر اورل کے مطابق یہ راستہ [[سکندر]] کی افواج نے بھی [[دریائے جہلم]] کو پار کرنے کے لیے اختیار کیا جو اس نے [[جلالپور]] (بوکے قالیہ) سے پار کیا اور یہ علاقہ بھیم پال اور [[محمود غزنوی]] کی فوجوں [[1014ء]] میں میدان جنگ بنا۔
* محمود غزنوی کا قبضہ قلعہ نندنہ پر ہوگیاہو گیا یہاں اس نے ساروغ کو کوتوال مقرر کیا۔
* نندنہ قلعہ کا ذکر تاریخ میں [[991ء]] میں ملتا ہے جب لاہور کے راجہ نے [[999ء]] میں مشرق کی طرف سے حملہ کی کوشش کی 13ویں صدی کے شروع میں اس پر قمرالدین کرمانی کا قبضہ تھا جس سے جلال الدین خوارزمی نے قلعہ کا قبضہ لیا۔ جلال الدین خوارزمی کو چنگیز خاں نے [[1021ء]] میں دریائے سندھ کے کنارے شکست دی تو اسی کے امیر ترقی کے زیر تسلط یہ قلعہ آیا۔
* التتمش کی فتوحات کے زمرہ میں بھی نندنہ قلعہ کا نام آتا ہے [[التتمش]] کے بیٹے محمود نے [[1247ء]] میں کوہ نمک کے راجہ کو سزا دینے کے لیے حملہ کیا جو چنگیز خان فوج کا ہمرکاب تھا اس کے بعد اکبر اور جہانگیر کے زمانہ میں بھی اس کا ذکر ملتا ہے اس دور میں یہاں مغلوں کا ایک باغ بھی تھا۔
سطر 17 ⟵ 16:
[[زمرہ:تاریخ پاکستان]]
[[زمرہ:کابل شاہی]]
 
[[زمرہ:ضلع چکوال]]
[[زمرہ:پاکستان کے قلعے]]