"تکاکی کاجیتا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 22:
| patrons =
| education = سیٹاما پریفیکٹرل ہائی اسکول
| alma_mater = سیٹاما یونیورسٹی (B.S.)
ٹوکیو یونیورسٹی (M.S., Ph.D.)
سطر 33:
| influences =
| influenced =
| awards = اشائی پرائز (1988ء)
برونو روسی پرائز (1989ء)
نشینا میموریل پرائز (1999ء)
پنوفسکی پرائز (2002ء)
جاپان اکیڈمی پرائز (2012ء)
[[نوبل طبیعیات کا انعام]] (2015ء)
| author_abbrev_bot =
| author_abbrev_zoo =
سطر 45:
'''تکاکی کاجیتا''' (تاریخ پیدائش 9 مارچ [[1959]]ء) ایک جاپانی [[طبیعیات]] دان  ہیں جن کو کمیوکنڈ  اور اس  کے جانشین سپر کمیوکنڈ میں [[ نیوٹرینو]] پر کئے جانے والے تجربات سے جانا جاتا ہے۔ 2015ء میں ان کو [[طبیعیات کا نوبل انعام]]  [[کینیڈا]] کے رہائشی [[طبیعیات دان]] [[آرتھر بی مکڈونلڈ]]  کے ساتھ اشتراک میں دیا گیا۔
== ابتدائی اور ذاتی زندگی  ==
کاجیتا  1959ء میں ہیگاشیماٹسو یاما سیٹا ما، [[جاپان]]  میں پیدا ہوئے۔ <ref>[http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/physics/laureates/2015/kajita-facts.html "Takaaki Kajita - Facts"]. Nobel Foundation. 6 October 2015. Retrieved 6 October 2015.</ref> ان کی بیوی میچیکو، ٹویاما میں رہتی ہیں۔ <ref>[http://www.japantimes.co.jp/news/2015/10/06/national/jjapans-takaaki-kajita-shares-nobel-prize-in-physics/ "Japan’s Takaaki Kajita shares Nobel in physics"]. Japan Times. 6 October 2015. Retrieved 7 October 2015.</ref>
== سوانح حیات  ==
کاجیتا نے سیٹاما یونیورسٹی سے پڑھا اور [[1981]]ء میں سند فضیلت حاصل کی۔ ٹوکیو یونیورسٹی سے انہوں نے [[1986]]ء میں اپنی ڈاکٹریٹ  کی سند حاصل کی۔ [[1988ء]] سے وہ ٹوکیو یونیورسٹی کے شعبہ انسٹیٹوٹ فار کازمک ریڈیشن ریسرچ  میں کام کرتے رہے جہاں وہ [[1992]]ء میں  معاون پروفیسر جب کہ [[1999]]ء میں پروفیسر  بنے۔<ref>[http://www.cbc.ca/news/technology/nobel-prize-physics-2015-1.3258178 "2015 Nobel Prize in Physics: Canadian Arthur B. McDonald shares win with Japan's Takaaki Kajita"]. CBC News. 6 October 2015. Retrieved 6 October 2015.</ref>
سطر 59:
نوبل انعام حاصل کرنے کے بعد جس شخص کو کاجیتا نے سب سے پہلے بلایا وہ 2002ء کے طبیعیات  کے نوبل انعام یافتہ [[مساٹوشی کوشیبا]]، اس کے سابق مربی اور  نیوٹرینو محققی رفیق تھے ۔
== اعزازات  ==
* 1989ءکمیوکنڈ اشتراک کے دوسرے اراکین کے ساتھ برونو روسی پرائز
* 2002ءپنوفسکی  پرائز
سطر 67:
* 2015ء میں نوبل انعام آرتھر بی مکڈونلڈکے ساتھ اشتراک میں نیوٹرینو کے جھولنے کو دریافت کرنے کے سلسلے میں ملا جس میں یہ ثابت ہوا کہ نیوٹرینو اصل میں کمیت رکھتے ہیں۔<ref>[http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/physics/laureates/2015/ "The Nobel Prize in Physics 2015"].. Nobelprize.org. Nobel Media AB 2014. Web. 6 October 2015.</ref>
== مزید دیکھیے  ==
* [[جاپانی نوبل انعام یافتگان کی فہرست]]
== حوالہ جات  ==
{{حوالہ جات}}
== بیرونی روابط  ==
* [http://www.ipmu.jp/takaaki-kajita باضابطہ ویب سائٹ]
* [http://www.aps.org/programs/honors/prizes/prizerecipient.cfm?first_nm=Takaaki&last_nm=Kajita&year=2002 پنوفسکی  پرائز]
سطر 82:
}}== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{2015 نوبل انعام یافتہ}}
[[زمرہ:نوبل انعام برائے طبیعیات وصول کنندہ]]
[[زمرہ:1959ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:جاپانی نوبل انعام یافتہ]]
[[زمرہ:نوبل انعام برائے طبیعیات وصول کنندہ]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]