"جارج دمتروف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 6:
 
[[بلغاریہ]] کا [[کمیونسٹ]] لیڈر۔ 1928ء میں [[برلن]] چلا گیا۔ [[ہٹلر]] برسراقتدار آیا تو گرفتار کر لیا گیا اور 1934ء میں اس پر [[جرمن]] پارلمینٹ کو آگ لگانے کے الزم میں مقدمہ چلایا گیا۔ دمتروف نے اپنی وکالت آپ کی اور [[نازیوں]] کی سازشوں اور دروغ بافیوں کو بڑی دلیری سے بے نقاب کیا۔ رہا ہونے پر [[روس]] چلا گیا اور کومن ترن کا سیکرٹری جنرل رہا۔ 1944ء میں واپس بلغاریہ آیا اور کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکرٹری مقرر ہوا۔ 1946ء میں وزیراعظم بنا۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Georgi Dimitrov}}
 
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بلغاری سیاست دان]]
[[زمرہ:بلغاریہ کے وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:بلغاری بیرون ملک قید افراد]]
[[زمرہ:بلغاری مصنفین]]
[[زمرہ:1882ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1949ء کی وفیات]]
[[زمرہ:بلغاری بیرون ملک قید افراد]]
[[زمرہ:بلغاری مصنفین]]
[[زمرہ:بلغارین سیاستدان]]
[[زمرہ:بلغارین شخصیات]]
[[زمرہ:بلغاریہ کے وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بلغاری سیاست دان]]