"جرم سوچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 3:
=== آسڑیلیا ===
* کتابی مواد اکٹھا کرنے پر گرفتاری اور مقدمہ <ref>[http://wsws.org/articles/2008/aug2008/terr-a21.shtml wsws 21 اگست 2008ء], "Sydney man faces “terrorist” trial for compiling book"</ref>
**
*
 
=== برطانیہ ===
* بالآخر 2007ء میں اورول کے وطن برطانیہ میں ایک مسلمان خاتون کو "جرم سوچ" پر سزا سنائی گئی۔ <ref>
سطر 27 ⟵ 25:
</ref>
 
== "اورویلین" ==
انگریزی میں جارج اورول کے ناول ''انیس سو چوراسی'' میں بیان کردہ حکومتی ہتکھنڈوں کو ''orwellian'' کی اصطلاح سے بھی بیان کیا جاتا ہے۔
 
=== بڑا بھائی ===
"بڑا بھائی" (big brother) کی اصطلاح بھی جارج اورول کے ناول ''انیس سو چوراسی'' میں بیان کردہ عوام پر "ٹیلی اسکرین" جیسے آلے کی مدد سے حکومتی جاسوسی کے ضمن میں استعمال ہوتی ہے۔ اس میں "بڑا بھائی" اس حکومت کو کہا جاتا ہے۔ اکیسویں صدی میں تکنیکی ترقی سے واقعی برطانیہ میں جاسوسی کا یہ سلسلہ مسلمانوں پر شروع ہو چکا ہے۔<ref>
سطر 38 ⟵ 36:
جارج اورول نے جب 1949ء میں یہ ناول لکھا تھا اس وقت نہ کمپیوٹر ایجاد ہوا تھا اور نہ ہی انٹرنیٹ۔ اس ناول میں اس نے ایک خیالی مشین telescreen کا ذکر کیا تھا جو حکومت کو لوگوں کے خیالات سے آگاہ رکھے گی اور حکومت ایسے لوگوں پر نظر رکھ سکے گی اور حسب ضرورت سزا بھی دے سکے گی۔ اب انٹرنیٹ کی شکل میں وہ جاسوس مشین موجود بھی ہے اور اعلیٰ ترین سطح کی جاسوسی کر بھی رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے حقائق مسخ کرنے کے بارے میں وہ لکھتا ہے
:"ہر ریکارڈ تباہ کر دیا جائے گا یا اس میں جھوٹ بھر دیا جائے گا، ہر کتاب کو دوبارہ لکھا جائے گا، ہر تصویر کو دوبارہ پینٹ کیا جائے گا، ہر مجسمے اور ہر سڑک کا نام تبدیل کر دیا جائے گا، تاریخوں میں ردوبدل کیا جائے گا۔ یہ عمل روز دہرایا جائے گا، ہر منٹ دہرایا جائے گا۔ ماضی ختم ہو جائے گا بس حال جاری رہے گا جو کبھی ختم نہیں ہو گا اور حکمران پارٹی جو کچھ بھی کرے گی وہ عین جائز ہو گا"۔
:“Every record has been destroyed or falsified, every book rewritten, every picture has been repainted, every statue and street building has been renamed, every date has been altered. And the process is continuing day by day and minute by minute. History has stopped. Nothing exists except an endless present in which the Party is always right.” <ref>[https://www.goodreads.com/quotes/481916-every-record-has-been-destroyed-or-falsified-every-book-rewritten George Orwell > Quotes > Quotable Quote]</ref>
 
: “Power is in tearing human minds to pieces and putting them together again in new shapes of your own choosing.” (George Orwell, 1984) <ref>[http://www.zerohedge.com/news/2017-08-17/how-can-we-learn-past-if-we-erase-history How Can We Learn From The Past If We Erase History?]</ref>
سطر 48 ⟵ 46:
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
{{Reflist}}
 
[[زمرہ:افسانوی الفاظ]]