"جغرافیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
‎[[ملففائل:The Earth seen from Apollo 17.jpg|thumbتصغیر|leftبائیں|300px|‎زمین کی اپالو 17سے لی گئی تصویر ‏‎]]
[[ملففائل:Earth-Moon.PNG|thumbتصغیر|leftبائیں|300px|‎زمین اور چاند‎]]
[[ملففائل:Green mountains.JPG|thumbتصغیر|leftبائیں|250px|‎پہاڑ‎]]
[[ملففائل:Looking up at Malika Parbat Panorama 9162.jpg|thumbتصغیر|250px|leftبائیں|‎ملکہ پربت‎]]
[[ملففائل:Storm Comin.jpg|thumbتصغیر|leftبائیں|250px|‎طوفان‎]]
[[Fileفائل:Pangea animation 03.gif|thumbتصغیر|میپ ]]
'''جغرافیہ''' ‏‎(geography)‎‏ [[یونانی زبان]] کا لفظ ہے. جس کے معنی ہیں زمین کا بیان.
"جغرافیہ وہ علم ہے.جس میں زمین، اسکی خصوصیات، اسکے باشندوں‎ ،‎اسکے مظاہر اور اسکے نقوش کا مطالعہ کیا جاتا ہے."
 
== تاریخ ==
 
[[ایراٹورتھینیس]] ‏‎(276-194B.C)‎
وہ پہلا شخص تھا.جس نے لفظ [[جغرافیہ]] استعمال کیا.جغرافیہ کو زمین کی سائنس بھی کہا جاتا ہے.آج تک انسان نے جتنی بھی ترقی کی ہے.وہ جغرافیہ کی ہی مرہون منت ہے.زمین انسان کا گھر ہے.اور اس گھر سے زیادہ فوائد حاصل کرنے کےلیے علم جغرافیہ انسان کی رہنمائی کرتا ہے.علم جغرافیہ پرانے زمانے میں بھی موجود رہا ہے.لیکن اس دور میں اسکی اہمیت بہت کم تھی.عموما دریاؤں،پہاڑوں،سمندروں اور مقامات کے نام یاد کرلینا ہی کافی سمجھا جاتا تھا.دوسرے علوم کی نسبت جغرافیہ میں بہت سست رفتاری سے ترقی ہوئی.
 
سطر 16:
اس علم کا آغاز بطور سائنس [[مصر]] و [[یونان]] میں ہوا۔ زمانہ قدیم کے جغرافیہ دانوں کی بعض تحریریں بڑی دلچسپ ہیں۔ مثلاً [[سٹرابو]] جو ایک [[اطالوی]] جغرافیہ دان تھا، اس خیال کا مالک تھا کہ سمندر کا پانی ایک بہت بڑے دریا کی طرح کسی ڈھلان پر بند رہتا ہے۔ [[ارسطو]] کا خیال تھا کہ فضا سے ہوا زمین میں داخل ہو کر محبوس ہو جاتی ہے اور جب وہ فضا میں واپس جانے کے لیے جدوجہد کرتی ہے تو [[زلزلہ]] پیدا ہوتا ہے۔ مگر ان عجیب و غریب خیالات کے ساتھ ساتھ قدیم یونانیوں نے بعض حیرت انگیز دریافتیں بھی کیں۔ مثلاً [[200]]ق م کے قریب [[ارسطارتس]] نے [[مصر]] کے مشرق و مغرب میں [[مدوجزر]] کی لہروں میں تناسب معلوم کرنے پر یہ اعلان کیا کہ [[بحر اوقیانوس]] اور [[بحر ہند]] آپس میں منسلک ہیں۔ اس کی ایک اور دریافت قابل ذکر ہے، جس کے مطابق اس نے بتایا کہ دور مغرب میں [[شمال]] سے [[جنوب]] تک کوئی ملک ضرور واقع ہے۔ اس کے 1700 سال بعد [[کولمبس]] نے اس ملک [[امریکا]] کو دریافت کیا۔
 
جغرافیہ میں سب سے پہلے [[یونانیوں]] نے پیش رفت کرنا شروع کی۔ قرون وسطیٰ میں مسلم ممالک میں اس علم میں بہت پیش رفت ہوئی۔ اس دور کے اہم ناموں میں [[ابن بطوطہ]]، [[ابن خلدون]] اور [[ادریسی]] شامل ہیں۔ مسلمانوں کے علمی زوال کے بعد [[یورپ]] میں اس مضمون پر بہت پیش رفت ہوئی۔‏ہوئی۔
 
== جغرافیہ کی شاخیں ==
سطر 24:
* [[تاریخی جغرافیہ]]
 
{{Commonscatزمرہ کومنز|Geography}}
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:جغرافیہ]]
[[زمرہ:بنیادی موضوع قسم بندی]]
[[زمرہ:درسی علوم]]
[[زمرہ:زمینیات]]
[[زمرہ:معاشرتی علوم]]
[[زمرہ:جغرافیہ]]
[[زمرہ:جغرافیہ]]