"15 جولائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 3:
* [[1976ء]] - [[وزیر اعظم پاکستان]] [[ذوالفقار علی بھٹو]] نے [[کپاس]] کی فیکٹریوں اور [[فلور ملز]] کو قومیانے کا اعلان کیا۔
* [[2007ء]] - [[سوات]] مٹہ اور [[ڈیرہ اسماعیل خان]] میں خود کش حملے ہوئے جس میں چالیس سے زیادہ افراد جاں بحق ہوئے۔ زیادہ تر افراد کا تعلق سیکورٹی فورسزز سے تھا۔
* [[2002ء]] انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ڈنےئلڈنے ئل پرل کے قاتل احمدعمر سعید شیخ کو موت کی سزا سنائی <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1996ء]] پرنس چارلس اور لیڈی ڈیانا کے درمیان طلاق <ref name=uc/>
* [[1995ء]] بوسینیا میں مسلمانوں کا قتل عام ہوا،آٹھ ہزار قتل اور چالیس ہزار کی جبری ملک بدری <ref name=uc/>