"17 مئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 4:
* [[1995ء]] یاک شیراک نے فرانس کے صدر کاعہدہ سنبھالا<ref name=uc/>
* [[1983ء]] اسرائیل، لبنان اور امریکا کے مابین اسرائیل لبنانی علاقوں سے اپنی فوجیں بلانے کے معاہدے پردستخط<ref name=uc/>
* [[1983ء]] اسرائیل اور لبنان نے امن معاہدے پر دستخط کیے <ref name=uc/>
* [[1978ء]] چارلی چپلن کی چوری شدہ لاش دوماہ بعد بازیاب کرالی گئی<ref name=uc/>
* [[1976ء]] ازبک میں سات اعشاریہ ایک کی شدت کے زلزلے سے ایک ہزار افراد ہلاک اور دس ہزار بے گھر ہوئے <ref name=uc/>
* [[1969ء]] انٹرنیشنل ٹریبونل ایوارڈ کے تحت بھارت اور پاکستان کے مابین رن آف کچھ سرحدی تنازع طے پایا<ref name=uc/>
* [[1967ء]] عرب اسرائیل جنگ: مصری صدر جمال عبد الناصر نے اسرائیل سے اقوام متحدہ کی ایمرجنسی فورس کے تدریجی انخلاء کا مطالبہ کیا<ref name=uc/>
سطر 14:
 
== ولادت ==
* [[1900ء]] آیت اللہ خمینی [[ایران]] کے شہر خمین میں پیدا ہوئے <ref name=uc/>
* [[1997ء]] [[عاقب نذیرگجر]] [[پاکستان]]،پنجاب کے شہر [[قادر آباد]] میں پیداهوئے .
 
== وفات ==