"23ھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
 
== واقعات ==
* [[بدھ]] [[26 ذوالحجہ]][[3 نومبر]][[644ء]]— خلیفہ دوم حضرت [[عمر بن خطاب]] رضی اللہ عنہ کو ایک مجوسی ابو لولو فیروز نے [[مسجد نبوی]] میں عین محراب نبوی میں زخمی کر دیا جبکہ آپ نماز فجر کی اِمامت کروا رہے تھے۔
 
== ولادت ==
 
== وفیات ==
* [[جمعہ]] [[29 ذوالحجہ]]/ [[5 نومبر]][[644ء]]— خلیفہ دوم حضرت [[عمر بن خطاب]] رضی اللہ عنہ کی شہادت واقٰع ہوئی۔ آپ زخمی ہونے کے بعد صرف تین دن اِس دنیاء میں رہے۔
 
== حوالہ جات ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/23ھ»