"جنون عظمت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
جنونِ عظمت (megalomania) ایک [[نفسیاتی]] کیفیت کا نام ہے جس سے متاثرہ [[شخصیت]] میں خود اپنی ذات سے متعلق دوسروں سے اشرف اور اعلی{{ا}} ہونے کے [[اوھام]] پاۓ جاتے ہیں۔ اشرفیت کے یہ اوھام ؛ [[دولت]]، [[طاقت]]، [[قابلیت]] کے ہو سکتے ہیں اور اپنی شدت میں بڑھ کر اس متاثرہ شخصیت میں خود کے لیے قدرتِ کلیہ یا [[قدرت مطلقہ|قدرتِ مطلقہ (omnipotence)]] شخص ہونے کا احساس پیدا کرسکتے ہیں<ref>ایک طبی لغت روۓ خط پر [http://www.mercksource.com/pp/us/cns/cns_hl_dorlands_split.jsp?pg=/ppdocs/us/common/dorlands/dorland/five/000064061.htm megalomania کا اندراج]۔</ref>۔ انگریزی اصطلاح میں mega کا مطلب عظیم اور [[mania]] کا مطلب جنون کا ہوتا ہے۔ بعض اوقات اس اصطلاح بنام جنون عظمت کو [[وھام عظمت|اوھامِ عظمت (delusions of grandeur)]] کے متبادل بھی استعمال کر دیا جاتا ہے لیکن طبی اور نفسیاتی تعریف کے مطابق دونوں میں تفریق کی جاتی ہے۔ عام الفاظ میں یہ تفریق یوں بیان کی جاسکتی ہے کہ اصطلاح ؛ جنون عظمت ، وھام عظمت کی نسبت تاریخی حیثیت کی ہے جبکہ وھام عظمت کو [[نفسیات]] میں وھام (delusion) کی ایک قسم شمار کیا جاتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
<references/>
 
[[زمرہ:نرگسیتذھان]]
[[زمرہ:شاذی نفسیات]]
[[زمرہ:مذہبی نفسیات]]
[[زمرہ:معاشرتی نفسیات]]
[[زمرہ:ذھاننرگسیت]]
[[زمرہ:نفسیاتی امراض]]
[[زمرہ:مذہبی نفسیات]]