"جنگ نہروان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 16:
| territory =
| result = [[خلافت راشدہ|مسلمانوں]] کی فتح
*| combatant1 =[[ملفتصویر:Black flag.svg|23px]] [[Imamate (Twelver doctrine)|Islamic Imam]] یا [[خلافت راشدہ]]

| combatant1 =[[ملف:Black flag.svg|23px]] [[Imamate (Twelver doctrine)|Islamic Imam]] یا [[خلافت راشدہ]]
| combatant2 = [[خارجی]]
| combatant3 =
| commander1 = [[ملفتصویر:Black flag.svg|23px]]'''[[علی بن ابی طالب]]'''
[[ملفتصویر:Black flag.svg|23px]][[حسن ابن علی]]
[[ملفتصویر:Black flag.svg|23px]] الاشتہ ابن قیس الکندی<ref>http://books.google.co.uk/books?id=F2F92guvrgAC&pg=PA79&dq=Battle+of+Nahrawan&hl=en&sa=X&ei=Qy1JUvHuBoX74QSI2YHQDw&ved=0CD8Q6AEwAw#v=onepage&q=Battle%20of%20Nahrawan&f=false</ref>
| commander2 = عبداللہ بن وھب الراصبی
عبداللہ بن العباد
ہرکس بن زہیر
عبد اللہ بن شجرہ
| commander3 =
| units1 =
سطر 37 ⟵ 36:
{{Campaignbox First Fitna}}
{{Campaignbox Civil Wars of the Early Caliphates}}
جنگ [[نہروان]] خلیفہ چہارم [[علی بن ابی طالب]] اور [[خوارج]] کے درمیان لڑی گئی

خوارج [[کوفہ]] کے زاہدوں کی ایک جماعت تھی، جو علی بن ابی طالب کی اطاعت سے اس وقت نکل گئے جب علی بن ابی طالب اور [[امیر معاویہ]] کے درمیان دو فیصلہ کرنے والوں کو مقرر کیا گیا، اس کا سبب یہ تھا کہ جب علی بن ابی طالب اور امیر معاویہ کے درمیان جنگ طول پکڑ گئی تو دونوں فریق اس پر متفق ہوگئے کہ خلافت کس کا حق ہے؟ اس کا فیصلہ کرنے کے لیے [[ابوموسٰی اشعری|ابوموسیٰ اشعری]] اور[[عمرو بن العاص]] کو مقرر کر دیا جائے اور دونوں فریق ان کا فیصلہ پر راضی ہوں گے اس وقت خوارج نے کہا : "حکم صرف اللہ کا ہے" علی بن ابی طالب نے فرمایا : یہ کلمہ برحق ہے لیکن انس سے جس معنی کا ارادہ کیا گیا ہے وہ باطل ہے، خوارج کی تعداد بارہ ہزار تھی، انہوں نے[[علی بن ابی طالب|علی المرتضی]] کی خلافت کا انکار کیا اور اپنی مخالفت کا جھنڈا نصب کر دیا اور خون ریزی اور ڈاکے مارنا شروع کردیئے علی المرتضی نے فرمایا کہ یہ لوگ اپنے فیصلہ سے رجوع کر لیں۔ مگر یہ لوگ جنگ کرنے کے سوا کسی بات سے راضی نہیں ہوئے۔ پھر علی المرتضی نے نہروان کے علاقہ میں ان سے جنگ کی، نہروان [[بغداد]] کے قریب ایک شہر ہے، علی المرتضی نے ان میں سے اکثر کو قتل کر دیا اور ان میں سے بہت کم زندہ بچے<ref>تفسیر تبیان القرآن، غلام رسول سعیدی سورہ غافر:12</ref>
اس فرقہ کا سرغنہ [[عبداللہ بن شداد]] کوفی تھا پہلے تو علی بن ابی طالب نے اس فرقہ کی فہمایش کے لیےعبداللہ بن عباس کو حروراء مقام پر بھیجا یہ حروراء وہ جگہ ہے جہاں ان لوگوں نے سکونت اختیار کی تھی اس سبب سے یہ فرقہ حروریہ کہلاتا ہے [[عبداللہ بن عباس]] کی فہمایش سے یہ لوگ چند روز کے لیے راہ راست پر آ گئے اور پھر ان لوگوں نے مسلمانوں کا قتل راہزنی اور طرح طرح کے فساد برپا کئے جن کے سبب سے علی المرتضی نے ان پر چڑھائی کی اور نہروان مقام پر اس فرقہ کی اور [[علی بن ابی طالب|علی المرتضی]] کی لڑائی ہوئی اس لڑائی میں خارجی فرقہ کے لوگ یہاں تک قتل ہوئے کہ صرف دس بارہ آدمی ان میں سے بچ گئے [[ذوالخویصرہ]] بھی اس لڑائی میں مارا گیا یہ وہی شخص ہے جس نے [[حنین]] کے مال کی تقسیم کے وقت [[محمد صلی اللہ علیہ وسلم]] کی تقسیم پر اعتراض کیا تھا نہروان کی لڑائی میں سے دس بارہ خارجی جو بچ گئے تھے [[ابن ملجم|عبدالرحمن بن ملجم]] بھی ان میں ہی تھا جس نے موقع پاکر علی المرتضی کو شہید کیا <ref>تفسیر احسن التفاسیر، حافظ محمد سید احمد حسن، التوبہ:58</ref>

== حوالہ جات ==
{{Reflistحوالہ جات|2}}

== بیرونی روابط ==
سطر 52 ⟵ 51:
[[زمرہ:خلفائے راشدین کی جنگیں]]
[[زمرہ:مسلم خانہ جنگیاں]]
[[زمرہ:Shia days of remembrance]]