"آتش زدگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:FirePhotography.jpg|تصغیر|350px|آتش زدگی کا ایک منظر]]
'''آتش زدگی''' کا مطلب ایسا نقصان جوکہجو [[آگ]] کے لگنے سے ہوا ہو، نقصان [[موت|جانی]] بھی ہو سکتا ہے اور مالی بھی، ماحولیاتی بھی اور [[حیاتیات|حیاتیاتی]] بھی۔آتشبھی۔ آتش زدگی حادثاتی بھی ہوسکتی ہے اور جان بوجھ ([[آتش زنی]]) کر بھی کی جاسکتی ہے۔ آتش زنی کے مقاصد میں تخریب کاری، افراتفری پھیلانا وغیرہ شامل ہے اور آتش زنی کا ایک سبب [[آتش مانیا]] بھی ہو سکتا ہے۔ آتش زدگی کے دوران عمارات، جائیدادیں وغیرہ آگ سے جل کر خاکستر ہوجاتی ہیں۔ بعض اوقات آتش زدگی سے [[آتشی طوفان]] بھی پیدا ہوتے ہیں، جس میں آتش زدگی کے مرکز سے انتہائی شدید آگ کی لپٹیں اُٹھتی ہیں، جس کے نتیجے میں ہوا کا دباؤ پیدا ہوتا ہے اور یوں لگتا ہے کہ جیسے ہر چیز کو آگ اپنی طرف کھینچ رہی ہو، اس طریقے سے آگ کو [[آکسیجن]] مئیسر آتی ہے، جس سے اس کی شدت و حدت اور بڑھتی ہے۔
 
== وضاحت ==
# تباہ کن آگ، جوکہجو عموما{{دوزبر}} بڑے رقبے یا بڑے پیمانے پر ہوتی ہے۔ <ref>ڈکشنری ڈاٹ کام غیراختصاری لغت (v 1.1)
Based on the Random House Unabridged Dictionary, © Random House, Inc. 2006.</ref>
# انتہائی شدید نوعیت کی آگ، جس پر قابو نہ پایا جاسکے۔ <ref>لفظی جال® 3.0, © 2006 ناشر جامعہء پرنسٹن</ref>
# ہلاکت خیز آگ۔ <ref>مریم ویبسٹرز لغت</ref>
# طوفانی آگ<ref>کیمبرج لغت برائے پیش قدمان</ref>