"آخیل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←top: درستی |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 1:
Achilles
[[تصویر:WrathAchillesBenouville.jpg|framepx|تصغیر|بائیں|ایکلیز کی خیالی تصویر]][[یونانی دیومالا]] کا ہیرو۔ [[مائی سنا]] کے بادشاہ [[اگامیم نن]] کا سپہ سالار۔ اس کا باپ ([[پیلس]]) انسان اور ماں ([[تھیئس]]) دیوی تھی۔ یونانی دیومالا میں یہ واحد مثال ہے کہ کسی دیوی نے کسی فانی انسان سے شادی کی۔ تھیئس نے ایکلیز کو لافانی بنانے کے لیے اس کی ایڑی پکڑ
[[ہومر]] کے بیان کے مطابق اگامیم نن نے اپنی بھاوج شہزادی [[ہین]] کی بازیابی کے لیے [[ٹرائے]] پر حملہ کیا تو ایکلیز بڑی بہادری سے لڑا۔ لیکن اگامیم نن نے ایکلیز کی محبوبہ کو اپنے حرم میں داخل کر لیا تو وہ خفا ہو گیا اور لڑنے سے انکار کر دیا۔ ایکلیز کی علیحدگی سے فوج میں سراسیمگی پھیل گئی۔ [[پٹروکولس]] کو ایکلیز کے روپ میں میدان جنگ میں بھیجا گیا لیکن [[ہیکٹر]] (ٹرائے کے [[ولی عہد]]) نے ایک ہی وار میں اس کو ہلاک کر دیا۔ اس کے بعد ایکلیز بڑا برہم ہوا اس نے اگامیم نن سے مصالحت
{{زمرہ کومنز|Achilles}}
|