"17 اپریل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 9:
* {{پرچم تصویر چھوٹی|ڈوئچ لینڈ}} [[1941ء]] - [[دوسری جنگ عظیم]] میں [[ڈوئچ لینڈ|ڈوئچ لینڈ (جرمنی)]] نے [[یوگوسلاویا]] کو ہرا دیا
* [[1941ء]] جنگ عظیم دوم:یوگوسلاویہ نے جرمنی کے سامنے ہتھیار ڈال دیے <ref name=uc/>
* [[1948ء]] فرانس،بیلجے ئم، نیدر لینڈز، لکسمبرگ اور برطانیہ نے معاہدہ برسلز پر دستخط کئےکیے جس کے تحت آئندہ پچاس برسوں کے دوران پانچوں ممالک دفاعی، معاشی اور معاشرتی شعبوں میں تعاون کریں گے <ref name=uc/>
* [[1951ء]] چین نے کوریا میں جنگ بندی سے انکار کر دیا<ref name=uc/>
* [[1953ء]] -پاکستانی وزیر اعظم خواجہ ناظم الدین کی حکومت ملک غلام محمد نے تحلیل کردی۔