"نماز چاشت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: نماز چاشت کی کم از کم دو اور زیادہ سے زیادہ بارہ رکعتیں ہیں، اس کا وقت آفتاب بلند ہونے سے زوال یعنی نص...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''نماز چاشت''' کی کم از کم دو اور زیادہ سے زیادہ بارہ رکعتیں ہیں، اس کا وقت [[آفتاب]] بلند ہونے سے [[زوال]] یعنی [[نصف النہار]] شرعی تک ہے اور بہتر یہ ہے کہ چوتھائی دن چڑھے پڑھے۔
 
[[حدیث]] شریف میں ہے کہ {{اقتباس| جو چاشت کی دو رکعتوں پر محافظت کرے اس کے ([[صغیرہ]]) گناہ بخش دئیے جائیں گے اگر چہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں ۔<ref>[[صحیح (ترمذی)]]</ref>}}
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{نماز}}